"ویسے تو میں شادیوں میں شامل نہیں ہوتی لیکن جب جاتی ہوں تو خاص تحفے کے طور پر اپنا ہاتھ سے لکھا ہوا اللّٰہ کا کلام دیتی ہوں جب یہ کلام انکےگھر میں لگایا جائے گاتو ان کے گھر میں برکت ہوگی ۔۔۔۔۔
"By the way, I don't attend weddings, but when I go, I give my handwritten copy of the Word of God as a special gift. When this copy is placed in their home, it will bring blessings to their home."
#Rabipirzada