🤎♻️فرمان خاتم النبیین ( ﷺ )🤎♻️
🤎♻️جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ اور شام کے وقت دس مرتبہ مجھ پر درود پڑھتا ہے
روز قیامت اسے میری شفاعت نصیب ہوگی
🤎♻️صحیح الجامع :6357)🤎♻️
🤎♻️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤎♻️
🤎♻️سبحان اللّٰہ و بحمد ہ سبحان اللّٰہ العظیم 🤎♻️