آصف نواز جنجوعہ کو نواز شریف اور انکے والد میاں شریف نے خریدنے کی کوشش کی لیکن وہ ان دو تین جرنیلوں میں سے ایک تھے جنہوں نے بکنے سے انکار کر دیا۔
عاصم منیر نے اپنے قائد نواز شریف کے والد کا دیرینہ خواب پورا کر دیا کہ “آرمی چیف اپنا ہونا چاہیدا اے”
جنرل عبدالوحید کاکڑ واحد آرمی چیف تھے جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ایکسٹینشن دینے کی آفر کی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا اور اپنی مدت ختم ہونے پر ریٹائرڈ ہوئے آپکا شمار اُن جنرلز میں ہوتا ہے جو سیاست سے پاک اور اپنے ادارے سے مخلص رہے