[سیّدنا معاویہؓ — حسنؓ بن علیؓ سے صلح]
منافقین و مفسدین کے گروہ نے 40 ہجری میں سیّدنا علیؓ، سیّدنا معاویہؓ اور سیّدنا عمروؓ بن العاص کے قتل کا منصوبہ بنایا۔ چنانچہ 17 رمضان کی صبح نمازِ فجر کے وقت تینوں پر حملہ کیا گیا۔ عمروؓ امامت کیلئے باعثِ علالت تشریف نہ لائے تھے ۔۔
⬇️1/11
[سیّدنا معاویہؓ — خلافتِ راشدہ میں خدمات]
(حصہ 2/2)
سیّدنا عثمانؓ بن عفان کو 35 ہجری میں باغیوں کے ایک گروہ نے شہید کر دیا تو سیّدنا علیؓ خلیفہ بنے اور پھر جنگِ صِفِّین و جنگِ جمل جیسے واقعات پیش آئے۔ اِن معاملات میں سیّدنا معاویہؓ بن ابی سُفیانؓ کا واضح مؤقف تھا کہ ۔۔
⬇️1/11