ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

Nov 9, 2025 · 8:14 AM UTC

Asy dastor ko subahy ba noor koma nahi manta manahi janta
Replying to @FaiziWithKhan
یہ بات بس ایک یہ شخص ہی کر سکتا ہے دھڑلے کے ساتھ کیونکہ اُس نے اس پر عمل کر کے دکھایا ہے عمران کو رہا کرو عوام کو آزاد کرو
1
Replying to @FaiziWithKhan
جس پارٹی کا پلان پاکستان کا آئین مسخ کر کہ صدارتی نظام لانا تھا وہ کہ رہی ہے کہ ہم ایسے دستور کو نہیں مانتے ۔ اصل میں وہ کہ رہے ہیں کہ عمران خان ہمارا دستور ہے اور ہم ان کے علاوہ کسی دستور کو نہیں مانتے
Replying to @FaiziWithKhan
Bhai teray pass option hi koi ni. Irrelevant hai tu ab
1
Replying to @FaiziWithKhan
Great
1
Replying to @FaiziWithKhan
تمہارا ابا بھی مانے گا فکر مت کرو 😂😂😂