Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

Joined January 2015
آخر تک پڑھیں۔ آخر میں آپ کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ 😉 آج کا موضوع ایسا ہے جس کے بارے میں پاکستان میں %99 لوگ اب تک نہیں جانتے۔ جیسے عمران خان اکثر کہتے ہیں کہ آپ نے کبھی امریکہ، برطانیہ یا دبئی میں یہ نہیں سنا ہوگا کہ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ ہو گیا، یا کوئی غلط NOC دے کر غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے سیلاب سے کوئی سوسائٹی ڈوب گئی۔ راوی کے کنارے رہائشی سوسائٹی بنانے کی بھی عمران خان نے اسی لیے ڈٹ کر مخالفت کی تاکہ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈلیں۔ اور آج وہ درست ثابت ہوئے۔ امریکہ، برطانیہ، دبئی کی طرز پر شفاف نظام لیے اسلام آباد میں ایک ایسا زبردست پراجیکٹ آ گیا ہے جہاں آپ صرف 20 ہزار روپے میں اسلام آباد میں اپنی کمرشل پراپرٹی کے مالک بن سکتے ہیں۔ فائل کا جھنجھٹ ختم۔ آپ کا پیسہ کسی بلڈر کے پاس نہیں جاۓ گا۔ بلکہ CDC میں جاۓ گا۔ Central Depository Company وہ ہے جہاں پاکستان میں جتنے بھی لوگ اسٹاک مارکیٹ میں پیسہ لگاتے ہیں تو وہ کسی فرد واحد کے پاس نہیں، بلکہ CDC کے پاس ہی جمع ہوتا ہے اور وہیں سے release ہوتا ہے جب کوئی شخص اسٹاک بیچتا ہے۔ ایک square فٹ کی قیمت 20 ہزار روپے ہے۔ اور دلچسپ بات یہ کہ آپ کو تین سال بعد پراجیکٹ مکمل ہونے پر اپنی خریدی ہوئی چیز بیچنے کیلئے کسی خریدار کی ضرورت نہیں، بلکہ آپ اپنا پیسہ جو تین سال میں ظاہر ہے کئی گنا بڑھ چکا ہو گا انشاءﷲ، ایک سیکنڈ میں online بیچ سکتے ہیں۔ (یہ ترقی یافتہ ممالک میں اسی لیے فراڈ نہیں ہوتا کیونکہ وہاں بھی یہی نظام ہے) اب آپ کے پاس پورا اپارٹمنٹ یا دوکان خریدنے کے پیسے نہ بھی ہوں تو آپ اپنی مرضی سے جتنے square فٹ خریدنا چاہتے ہیں، خرید کر منافع کمائیں۔ پراجیکٹ کے تمام NOC's ویڈیو میں موجود ہیں، جن میں RDA, SECP, CDC اور FBR کی طرف سے جاری کردہ Approvals اور NOCs شامل ہیں۔ آپ digital service program .com پر بھی یہ تمام NOCs دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ان تمام متعلقہ اداروں سے ان NOCs کو چیک کریں۔ اب آپ کے لیے "اچھی خبر" پر آتے ہیں۔ آپ جب اس پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے لگیں تو Maleeha کا ڈسکاؤنٹ کوڈ استعمال کر کے %5 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔ "Taj Boulevard Towers REIT" is all set to make Real Estate transparent in Pakistan, Insha Allah! Launching in a few days in Islamabad! 🇵🇰 For Further Details & Booking: Contact: 0311-8122222
Maleeha Hashmey retweeted
استغفراللّه۔ یہ 2047 تک کے منصوبے بنا کر بیٹھ گئے ہیں؟ 😳🫣 اللّه ہی اس ظالمانہ دور سے اس ملک کو نجات دے۔ آمین۔
آئینی ترامیم کی لوٹ سیل، زرداری صاحب نے بھی خود کو تمام عمر کے لیے امر کر لیا! اس ترمیم کے بعد صدر زرداری تا عمر ”Untouchable“ بن گئے! لگے ہاتھوں علوی صاب اب کوئی بھی جرم کر سکتے ہیں :) لیکن لگتا ہے کہ فیلڈ کا آخری پڑاؤ صدارت بھی ہو سکتا ہے لیکن 2047 میں It’s nothing less than a joke
شاہد آفریدی نے جس بےاعتنائی سے کسی کو گدھا کہا ہے، اب اگر ان کو اسی قسم کا جوابی رد عمل دیتے ہوئے گدھے یا کسی اور جانور سے کسی نے تشبیہ دے دی تو غلط تو نہیں ہو گا؟ He's literally asking for it, no? 🤔
57
266
7
1,044
موجودہ ملكی صورتحال !!
سلاخوں کے پیچھے سے شیروں کی یہ چنگھاڑ صرف عمران خان کے بہادر سپاہیوں کا خاصہ ہے @shahbazrajapti کی 22 دن پولیس ریمانڈ کے بعد جوڈیشل ریمانڈ منظور #ReleaseShahbazBhatti
3
102
437
منیب نے عوام کے ڈر سے comment section ہی بند کر دیا۔ یہ تو ان کی اپنی "دلیری" کا عالم ہے۔ 😂 ماضی میں بھی بڑے بڑوں کی نظریں ناحیات اقتدار پر تھیں لیکن کیا کیجئے کہ صرف اللّه حی٘ القیوم ہے۔ سدا بادشاہت بھی اللّه کی اور سدا زندہ اور ہر چیز پر مکمل قدرت رکھنے والا بھی صرف اللّه۔
دوستوں کو بہت پہلے یہ خبر دے دی تھی کہ اس نظام نے نظریں بہت دور لگا رکھیں ہیں۔
32
372
1
1,567
"ہم نے قانون بنایا ہے جس کے تحت میڈیا پر جھوٹ بولنے والوں اور الزام تراشی کرنے والوں کو عدالت سزا دے گی" - مریم نواز اس حساب سے تو ان کے تمام ن لیگی رپورٹرز اور تجزیہ نگار سزا کے مستحق ہیں کیونکہ جتنی جھوٹی الزام تراشی ان سب نے عمران خان کے خلاف کر دی ہے، اس کی انتہا نہیں۔
راجہ شہباز بھٹی کی غیرقانونی گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔ ایک نوجوان لیڈر جس کی پہچان ہی یہ ہے کہ وہ فلسطین ہو یا کشمیر، مظلوموں کے خلاف ایک طاقتور آواز ہے۔ اور نوجوانوں کو لیڈ کرتا ہے۔ اس کا اب یہ قصور ہے کہ وہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہے؟ ہر کسی کی اپنی سیاسی سوچ ہے۔ اس کی اتنی کڑی سزا کیوں؟
راولپنڈی اے ٹی سی کے باہر ورکرز کا راجہ شہباز بھٹی اور نثار خان کا استقبال ، کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعروں سے اے ٹی سی گونج اٹھی #ReleaseShahbazBhatti
7
94
413
ن لیگ = خون لیگ
پورے قصے کا خلاصہ !!
21
903
3
3,433
ایک شخص رمضان میں روزے تو نہیں رکھتا تھا لیکن سحری اور افطاری خوب ڈٹ کر کرتا تھا۔ کسی نے پوچھا کہ تم روزے تو رکھتے نہیں تو پھر سحری اور افطاری کیوں اتنی رغبت سے کرتے ہو؟ اس نے بدک کر کہا، "اب اتنا بھی کافر نہیں ہوں کہ سحری اور افطاری بھی چھوڑ دوں" اس سوال کا بھی یہی جواب ہے👇
8
405
3
1,114
واقعی۔ آئین پر جتنا عمل اس دور میں ہوا ہے، اس کی مثال ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی، نہ مل سکتی ہے۔
سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ کے حکم سے حق ہمیشہ غالب آتا ہے، اور ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا انشاءﷲ۔ Justice should prevail. #ReleaseShahbazBhatti
یہ ہے ان کی اصل کارکردگی جو TV پر نہیں بتائی جا رہی۔ 👇
13
623
2
1,634
یہ فارم 47 پر عوامی ردعمل پر عوام کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے؟
ن لیگ کے ملازم رپورٹرز کے مریم نواز سے سوال ملاحظہ ہوں ذرا۔ اس قسم کی بکواس صحافت نہ کرنے پر ہمیں آف ایئر کر دیا گیا۔ اللّه کا شکر ہے ایسی گٹر صحافت کرنے سے ہم بچ گئے 🙏 Absolutely ridiculous & gruesome! Phew!
’’آپ نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب بہت زیادہ کام کیا ہے، ہر فیلڈ میں کام کیا ہے، آپ نے اپنا لوہا منوایا ہے، اس پر میاں صاحب کا کیا کہنا ہے‘‘ صحافی کا مریم نواز سے سوال آپ کی روڈ بھی تو بنی ہے، دوسرا صحافی جی میں شکریہ ادا کرتا ہوں، پہلا صحافی صحافت 😆
47
405
1
1,412
لاہور کی جانوروں کی مشہور زمانہ "ٹولنٹن مارکیٹ" میں جانوروں پر اتنا شدید ظلم کیوں؟ مریم نواز خدا کا خوف کر لیں ذرا۔ ظلم کی کوئی حد ہوتی ہے۔
لاہور میں رات گئے ٹونٹل مارکیٹ مسمار کر دی گئی لاکھوں بے زبان جانوروں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا 26 نومبر کو انسان انسانوں کو قتل کیا گیا مرید کے میں لاکھوں انسان سیدھی گولیوں سے قتل کیے گئے اور اب بات جانوروں تک اگئی ہے کئی بے زبان جانور ملبے تلے دبکے مر گئے عینی شاہد سے پوچھا گیا تو اس نے کہا مریم نواز کا ارڈر ہے
جاوید چوہدری صاحب تو حکمرانوں کے ساتھ بلکل SAME PAGE پر ہیں۔ پھر بھی نوکری سے نکال دیے گئے؟ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ 🤔
Maleeha Hashmey retweeted
آج خبر پڑھی کہ وزیر خزانہ اورنگزیب صاحب فرما رہے ہیں کہ حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب ایک ایک کر کے یہ تمام ادارے بیچ دیے جائیں گے تاکہ کوئی اور ان کو چلائے۔ کیا وزیر خزانہ صاحب کو یہ بتانے کے لیے اتنی مہنگی تنخواہ پر رکھا گیا ہے؟ ملیحہ ہاشمی @MaleehaHashmey خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
7
52
187