CEO & Editor Global Village Space;TV Anchor, prominent Columnist & Blogger Washington, DC, USA.

Washington, DC
Joined May 2012
Do you sense that a deliberate, well orchestrated, well funded "Regional & International Script" is in place to make the coming Elections difficult, troubling & controversial denying credibility & legitimacy to the next incoming Govt?
64% Yes, its visible
24% No, A conspiracy theory
12% Don't Know
1,281 votes • Final results
64% Yes, its visible
24% No, A conspiracy theory
12% Don't Know
1,281 votes • Final results
پشتون قوم اور شعور پہ کالا دھبہ!
I am hearing all sorts of terms to describe NY Mayor Zohran Mamdani from Islamist, Anti-Semitic to Socialist; what do you think he is:
7% Islamist
21% Socialist
72% Good New Yorker
1,011 votes • 17 hours
7% Islamist
21% Socialist
72% Good New Yorker
1,011 votes • 17 hours
Interesting! Different! @saikatc - Best Wishes for the Challenges Ahead!
Thank you, @SpeakerPelosi , for your decades of service that defined a generation of politics and for doing something truly rare in Washington: making room for the next one.
4
15
91
سب مصنوعی ہے! جو طاقت پہلے ہی تھی اسے پارلیمنٹ کا نام دے دیا ہے! جب کبھی بھی دوسری طرف سے ریلا آے گا تو سارے ڈھانچے کو خسوخاشاک کی طرح بہا کے لے جاے گا! اور یہ پاکستان تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں! اب کچھ اور ہی ہو گا!
وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے ایک ایوان میں سادہ اکثریت چاہیئے۔ "چیف اۤف ڈیفنس فورسز" کو ہٹانے کیلئے دونوں ایوانوں کی دو تہائی اکثریت چاہیئے: حبیب اکرم @HabibAkram @akbarbajwa @ajmaljami
86
660
9
2,135
یہ برطانیہ والی ریما عمر ہیں؟
Breathing space.
پاکستان کا نیا بادشاہ اور اس کے درباری
As a naive citizen of Pakistan, I may have grievances against you, but as a student of realpolitik and State craftsmanship, I call you a successful Statesman!!! Your State was your ultimate end, and you successfully achieved that end: Politics is normalised; economy, stabilised, defence, reinforced and diplomacy, bolstered. Ladies and Gentlemen! Although clad in uniform, he is the Statesman from within.
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔۔
نجم سیٹھی کا نیا رومانس - ماسکو سے واشنگٹن سے بیجنگ کی فلائٹ 🙈
ساری دنیا میں جمہوریت کا رومانس ختم ہو رہا ہے اب سادی دنیا چائنہ کی طرف دیکھ رہی ہے جہاں ون پارٹی سسٹم ہے ہم بھی اس طرف دیکھ رہے ہیں اب نیشنل سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اس ملک کو آئینی طور پر اس پارلیمنٹ کی مہر کے ساتھ چلائے گی ! نجم سیٹھی ۔۔۔
37
232
1
1,018
نجم سیٹھی کو پاکستان چین کے ماڈل پہ چلتا نظر آ رہا ہے اور شاید نجم اس کی تائید کر رہے ہیں، اسلئے سرور باری صآحب کا یہ نوٹ پڑھنا بہت ضروری ہے!
Replying to @iAmjadKhann
سیٹھی صاحب کی بات تو بظاہر درست لگتی ہے کہ ساری دنیا چینی ماڈل کی طرف دیکھ رہی ہے مگر بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ دنیا میں اس وقت تین قسم کی آمریت ہیں۔ جمہوری مرکزیت جسے انگریزی میں democratic centralism کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یک جماعتی آمریت جو کہ چین سمیت ویت نام، کیوبا، شمالی کوریا، لاؤس میں رائج ہے۔ دوسری قسم آمریت کی بادشاہت ہے جس میں سعودی عرب، اردن، قطر وغیرہ شامل ہیں۔ تیسری آمریت کی قسم برما، مصر ، لاطینی امریکہ کے کچھ ممالک میں مسلط ہے۔ اسے ملڑی آمریت بھی کہہ سکتے ہو۔ پاکستان کا شمار اس میں کیا جا سکتا ہے مگر پاکستان ، چین تو دور کی بات ہےکبھی مصر یا برما نہیں بن سکتا کیونکہ پارلیمانی نظام، میڈیا، سول سوسائٹی اور پولٹکل سوسائٹی کی موجودگی میں زیادہ عرصہ تک اوپر سے مسلط کیا ہوا نظام جس کے باعث شہری اور ریاست کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے۔ ہم نےچار بار ملڑی آمریت کا خاتمہ کیا اسی وجہ سے کیا تھا۔ چین میں یک جماعتی آمریت کیمونسٹ پارٹی کے بل بوتے پر کھڑی ہے جس کے ممبران کی تعداد دس کرورڑ ہے جو کہ ۱۹۴۹ میں ۴۵ لاکھ تھی۔ ان ممبران کے ذریعہ کیمونسٹ پارٹی کا عوام کے ساتھ organic رشتہ ہے ۔ مصر اور برما میں فوجی جرنیلوں کا قبضہ ہے۔ اور اس میں عوام کی مرضی ہر گز شامل نہیں ہے۔ جبکہ چین کی فوج کیمونسٹ پارٹی کے تابعہ ہے۔ پاکستان میں عاصم منیر، زرداری اور شریف قبیلہ جات کی حمایت سے وہی غلطی کر رہے ہیں جو ماضی میں ایوب، ضیا اور مشرف نے کی تھی۔ جیسے وہ رسوا ہو کر رخصت ہوے تھے ویسے ہی دوبارہ ہو گا۔ یاد رہے پاکستان کی نا ہی تاریخ اور نا ہی خمیر فوجی آمریت کی ہنڈیا کو پروان چڑھا سکتا ہے ۔ مزید جن بیساکھیوں پر چینی ماڈل کو پروان چڑھانے کی مکروہ کوشش ہو رہی ہے وہ دیمک زدہ ہیں۔ عوام کو ان سے بدبو آتی ہے۔ تو سیٹھی صاحب اسکی تبلیغ کرنا گو کہ آپا کا حق ہے مگر منطق اور تجزیہ آپ کا بہت سطحی ہے
18
192
1
1,105
آئین میں ترمیم کرنے چلے ہیں، مگر کہتے ہیں کہ حساس معاملہ ہے اور تفصیلات میںُ جانے کی ضرورت نہیں ہے! اللہ اس ملک کے حال پہ رحم کرے!
Moeed Pirzada retweeted
آپ جو ڈرامے کر چکے ہیں، اس کے بعد آپ کی مذمت کی کیا اہمیت ہے؟ صرف فوج کے bots اور تنخواہ دار ملازم آپ کو retweet کر رہے ہیں، آپ اپنی تمام عوامی اور سیاسی حیثیت کھو چکے ہیں! آپ ISPR کی دلفریبی کا ایک شاہکار ہیں! آپ کو استعمال کر کے آپ کو اور خراب کر رہے ہیں
سہیل آفریدی کا بیان انتہائی افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ ہے۔ جب ہماری سیکورٹی فورسز جانیں نچھاور کر رہی ہیں، وہیں شہداء کی ماںوں کی دل آزاری ناقابلِ برداشت ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، مگر یہ غیرسنجیدہ بیان ایک اہم منصب سے آیا ہے— شدید مذمت کرتا ہوں۔
Moeed Pirzada retweeted
پیارے فواد بھائی، آپ ہر پانچ چھ دن کے بعد فوجیوں کے ایک نئے پیغام کے ساتھ استعمال ہو جاتے ہیں! اپنے آپ کو مزید خراب نہ کریں!
سہیل آفریدی الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں اور حوصلے سے چلیں، آپ کا عہدہ انتہائ ذمہ داری کا تقاضہ کرتا ہے، بیہودہ پروپیگنڈا سے تلخیاں بڑھیں گی اور اس کا فائدہ نہ تو آپ کو ہو گا نہ قیادت کو، عمران خان کی رہائ کی کوششوں کو آپ کی اس طرح کی گفتگو سے شدید نقصان پہنچتا ہے۔ تلخیاں کم کریں یہ وہ واحد صورت ہے جس سے ملک میں سیاسی استحکام آ سکے گا۔
Moeed Pirzada retweeted
Aisha for Congress from Michigan: Full Discussion
Moeed Pirzada retweeted
دنیا کا سب سے مشکل سوال..شرط ہے آخر تک دیکھیں
Moeed Pirzada retweeted
جنرل عاصم منیر اور شریف خاندان کی نئی ڈیل؟ جنرل تو تاحیات فیلڈ مارشل ہو گا مگر شریف خاندان کو کیا ملے گا؟ کوئی پوچھ نہیں رہا؟ ٹرمپ اور سعودی محمد بن سلمان کے مشکل معاملات؟ ٹرمپ دفاعی معاہدہ اور جوہری پروگرام دینے کو تیار مگر سعودی عرب وہ نہیں دینا چاہتا جو ٹرمپ کو چاہئے؟ ... piped.video/zcfVK6jmqsA?si=gXhp… via @YouTube
13
161
586
ڈی جی آئی ایس پی آر اور فوجیوں کو پشتو نہیںُ آتی - تقریر پنجابی میں کرنی پڑے گئی!
سہیل آفریدی نے جس مسجد کے بارے میں کہا تھا اسی مسجد و مدرسے کو لیکر تیراہ کے لوگ احتجاج کر رہے ہے جو بینر اٹھایا ہوا ہے اس پر صاف صاف لکھا گیا ہے سیکورٹی فورسز کے ہاں بارہ سال سے زیر قبضہ مسجد و مدرسہ فل فور خالی کیا جائے اور جو پشتو میں بندہ تقریر کر رہا ہے وہ یہی بات کر رہا ہے جو سہیل آفریدی نے کہی ہے کہ یہ پورے قوم کا تاریخی مرکز ہے اگر دیکھا جائے تو اس میں ڈش انٹینا لگا ہوا ہے ، کتے اندر باہر جاتے ہے ، گدھوں کو باندھا گیا ہے یہ بیان کر رہا ہے ۔۔
بہت زبردست! مگر اور ہونا کیا تھا! جب مل بیٹھے دو یار اور راز داں
🚨Exclusive: Afghan Eye has obtained leaked details from secret Afghan–Pakistan talks in Istanbul.🚨 I’ve obtained exclusive access to conversations behind closed doors in Istanbul. Afghan & Pakistani intelligence chiefs accused each other of destabilising acts, including using refugees as weapons. Full story on @AFGEYE 👇 🔗 afghaneye.net/2025/11/07/lea…
بہت دلچسپ! سننے کے لائق
💥ستائیسویں آئینی ترمیم مارشل لاء سے کہیں ذیادہ خطرناک ہے۔یہ جرنیلوں کی بادشاہت کا اعلان ہے ۔ 127 سالا پرانا برٹش انڈیا کا قانون مجسٹریٹ نظام آ جائے گا ۔ اسٹینٹ کمیشنر،ڈپٹی کمیشنر،اور کمیشنر کو اختیار ہو گا کہ،وہ ہم میں سے کسی کو بھی کسی بھی وجہ سے دو سال کے لیے قید کر سکے گا۔اور ہمارے پاس اپیل کا حق نہیں ہو گا۔ آرمی چیف کو ہٹانا ناممکن ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جو پریس کانفرنس کرتا ہے یہ چارج شیٹ بنا رہا ہے اس چارج شیٹ کے نام پر قومی مفاد کے نام پر کوئی بھی حکومت ختم۔اور آپ عدالت نہیں جا سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے اختیارات ختم بظاہر جو بھی الیکشن ہو لیکن منتخب نام اوپر سے آئیں گے اس ترمیم کے بعد صوبائی حقوق ختم۔ اس ترمیم کے بعد بنیادی انسانی حقوق ختم۔ اس ترمیم تنام سیاسی جماعتوں کو ملکر روکنا ہو گا مزاحمت کرنی ہوگی ۔اس ترمیم کے خلاف جو نقصان ہو گا وہ اس نقصان نمک کے برابر بھی نہیں ہے جو اس ترمیم کے بعد ہو گا اس جرنیلی بادشاہت کے خلاف آواز اٹھانی ہو گی ۔
14
965
4
2,800