یہ بھی لکھ دیں کہ ۔۔۔فیلڈ مارشل کی قبر اسلام آباد ڈی چوک میں بنائی جائے گی-
وزیراعظم ، صدر، چیف جسٹس ، تمام ججز، ممبران پارلیمنٹ اور وفاقی سیکرٹری اپنے دفاتر جانے سے پہلے فیلڈ مارشل کی قبر پر سلام دے کر جائیں گے-
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
فیلڈ مارشل کو ہر گناہ معاف۔ کسی جرم کی کوئی سزا نہیں۔ کوئی پوچھ گچھ نہیں۔ صدر کی طرح مکمل استثنا
6.استثنا (Immunity):
نئی شق (9) کے تحت
ان عہدوں پر فائز افراد کو بھی صدرِ مملکت کی طرح آرٹیکل 248 کے تحت قانونی استثنا حاصل ہو گا۔
جب سب سویلین کو زیر کرلیا اور ایک آزاد شخص کو سلاخوں کے پیچھے قید کرلیا تو بادشاہ کو کیڑے نے کاٹا اور اس نے بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے دیا
piped.video/live/tqYmOE-ajz4…
بڑے بڑے پاپیوں کو بھی آخری عمر میں خدا یاد آ جاتا ہے
لیکن کچھ بدبخت ایسے ہوتے جن کے دل سیاہ ہو چکے ہوتے ہیں۔ ان کو موت یاد نہیں رہتی۔ نہ ہی یہ یاد رہتا ہے کہ ہم جو کچھ کر رہے، ایک دن اس کا حساب بھی دینا ہے۔
یہ ببےشرم بُڈھا قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا اپنا نامہ اعمال کالا کر رہے۔
منیرا 9 مئی کروان تو پہلے بار نس گیا، 26 ویں ترمیم تے وی بار نس گیا سی، ہون 27 وین ترمیم تے وی بار نس گیا۔
پراپرٹی ڈیلر انے پھٹو نے اینا دے پیر ہی کوئی نہی۔
پر پاکستانی قوم دے دماغ وچ "سپر مین" والا کانسیپٹ پا دینا اینا دا معرکہ ہے۔
ایہہ بھوجی تواڈے ورگے ہی نے اک واری چھتر تے چکو
یقین نہیں آتا بلکہ آتا ہے اب تو کہ ہم بحیثیت قوم اتنا گرگئے ہیں ویوز کے لیے ظلم کی چکی میں پسنے والی اپنی ہی بہنوں کو استعمال کررہے ہیں
اس بہن کی فریاد کو کٹ کرکے AI سے ویوز کی بھیک منگوارہے ہیں ڈوب مرو پاکستانی۔
وہ روٹی اور تحفظ مانگ ہے
پلیز وائرل کریں جتنا ہوسکے
اس وقت کچھ لوگوں کو استثناء دینے کی کوشش کی جارہی ہے وہ ظلم کریں، جبر کریں، قتل کریں مرتے دم تک ان سے کچھ نہ پوچھا جائے ۔دوسرا یہ جو جوائنٹ چیف آف سٹاف کے عہدے کو ختم کرکے آرمی چیف کو تمام فورسز کا سربراہ بنانے جارہے اور یہ عہدہ تاحیات ہوگا۔
2019 بالاکوٹ میں جب انڈیا نے حملہ کیا تو اس وقت کے آرمی چیف نے کہا تھا کہ جواب نہیں دیتے جبکہ ائرچیف نے کہا کہ جواب دینگے اور جواب دیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ پاور اگر ایک بندے کے پاس ہوئی تو اس کے نتائج کیا ہونگے۔ اگر کسی پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہو تو انسان فرعون بن جاتا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
عاصم منیر کی الٹی گنتی شروع ۔۔!!
اتنے سارے انتظامات کر کے یہ نظام مطمئن ہو جائے گا کہ عمران خان ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
لیکن آپ تو عمران خان سےلڑ ہی نہیں رہے آپ تو لڑ رہے ہیں پچیس کروڑ پاکستانیوں سے عمران خان تو انھیں صرف لیڈ کر رہا ہے۔آپ اللہ رسول کے قانون اور ضابطے سے لڑ رہے ہیں ۔آپکی لڑائی اللہ سے ہے آپکی لڑائی پچیس کروڑ عوام سے ہے ۔
Scenes of Israeli settlers destroying Palestinian olive groves in the West Bank, which are one of the most important sources of livelihood for Palestinians and a symbol of their steadfastness on the land.
قومی اسمبلی و سینیٹ میں نامزد اپوزیشن لیڈر و تحریک تحفظ ائین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور وائس چیئرمین علامہ ناصر عباس نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا
پنجاب کونسل انتخابات کے نتائج کا اعلان۔۔ایڈوکیٹ جنرل آفس کو ایریا بنا دیا گیا ۔انتخابی نتائج کی کوریج پر پابندی لگا دی گئی۔۔میڈیا پر ایڈوکیٹ جنرل پنجاب آفس میں جانے پر پابندی لگادی گئی۔۔پنجاب بار کونسل نے آج نتائج جاری کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔۔
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا