12 نومبر کو خیبرپختونخواہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ ہونے جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیعِ جان صحافیوں کو دعوت دینے پشاور پریس کلب پہنچ گئے اور صحافیوں سے درخواست کی کہ اس تاریخی جرگے کو کور کریں۔

Nov 8, 2025 · 5:15 AM UTC