مطالعہ پاکستان پڑھتے تھے تو اس میں ایک فقرہ لکھا ہوتا تھا،
'پاکستان میں حاکمیت اللہ تعالی کی ہے'
یہ سب سے بڑا جھوٹ تھا، پاکستان میں حاکمیت آرمی چیف کی ہے اور اب بہتر ہے کہ اگلی آئینی ترمیم میں اس فقرے کو تبدیل کر کے یہ لکھ دیا جائے،
'پاکستان میں حاکمیت فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہے'