سید حشمت اللہ شہید ہوا اور اسکی ڈیڈباڈی کو چھپا لیا گیا اور اس کی بہنوں کو اٹھالیا گیا اور اس کی ایک بہن کو اتنا مارا گیا کہ اس کا حمل ضائع ہوگیا، تحریک لبیک کے 24 شہید ہیں، ٹی ایل پی کے وکیل احسان اللہ عارف کی گفتگو

Nov 7, 2025 · 9:15 AM UTC

24 شہید نہیں ہیں بھائی 24 کا انکو ڈیٹا مل سکا ہے اور انتظامیہ کے پریشر کو برداشت کر کے ڈیٹا دے دیا ہے پتہ نہیں کتنے ایسے ہیں جو ڈر کے مارےڈیٹا بھی نہیں دے رہے
3
12
Replying to @RaziTahirPak
تو بےشرموں جو تم لوگوں نے اتنا جھوٹ بولا 400 بندے مارنے کا ؟ ریاست کو چاہیے اب پوری سزا دے جس جس نے بھی سوشل میڈیا پے جھوٹ پھیلایا ہے ان کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا ملنی چاہیے
Replying to @RaziTahirPak
عمران نیازی کے دور میں 40 لوگ چوک یتیم خانہ پر شہید کیا گئے تھے اتصاب میں جلا دیے گئے تھے ۔ ۔ جبکہ ان مطابق اب24 موجودہ حکومت کے دور میں قیادت ایسی پالیسیاں ہی کیوں بناتی ہے اپنے کارکنوں کو تو بچانے والا لیڈر ہوتا ہے مروانے والا لیڈر نہیں ہوتا ان کو اپنے طریقہ پر غور کرنا ہوگا
2
1
Replying to @RaziTahirPak
یہ آپ سب لوگ باتیں تو ایسے سُناتے ہیں کہ کربلا کا غم بھی کم لگے مگر ثبوت اب تک ایک بھی نہیں دیا گیا سوائے اُن چار مرحومین بشمول ایک راہگیر کہ جن کی خبر واقعہ کے دن آئی تھی
Replying to @RaziTahirPak
لبیک کا وہ میاں داود نامی وکیل کہاں ہے
1
2
Replying to @RaziTahirPak
Blackmailing by Army chief
Replying to @RaziTahirPak
یہ 24 صرف وہ ہیں جن کے ورثا نےان وکیل صاحب کے ذریعے رِٹ دائر کی ہے۔ اصل تعداد تو اس سے زیادہ ہے۔
1
2
Replying to @RaziTahirPak
وہ باقی 576 کا کیا بنا جو 600 کی کل تعداد تھی، جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں سارے 😂
Replying to @RaziTahirPak
اس وکیل صاحب کے پاس 24 درخواستیں آئی ہیں اور ان کے لواحقین پر بھی ظلم و تشدد کیا جا رہا ہے
Replying to @RaziTahirPak
بڑی مشکل سے اس فیملی کو راضی کیا حکومت کے خلاف بیان دینے پر۔ یہ اور اس کی بہنیں ایسی جگہ پر کیا کر رہی تھیں جہاں کرفیو تھا۔ کیا زخمیوں کو پانی دے رہی تھی یہ کوئی عرب کا صحرا تو نہیں تھا پنج آب تھا۔ لبیکی تھے حکومت کے خلاف نکلے تھے۔
Replying to @RaziTahirPak
چوبیس وہ ہیں جن کے اہل خانہ نے رابطہ کیا ہے بہت سے ایسے بھی ہیں جن کے ورثاء ریاستی گنڈا گردی کی وجہ سے خاموش ہیں
Replying to @RaziTahirPak
اللّٰہ کا عذاب بھی ان پر نازل نہی ہوتا
2
Replying to @RaziTahirPak
24 ka prcha Saad or anus pay hona chahiya
Replying to @RaziTahirPak
توبہ توبہ استغفراللہ یہ شیطانی رجیم اور پتہ نہیں کتنے پاکستانیوں کا خون پیے گی
1
1
Replying to @RaziTahirPak
پکے حرامی مولوی
Replying to @RaziTahirPak
24 shaheed nai Hain zyada hain .. wo yeh keh rhy k 24 se ba-qaida humse contact kr k written main humem dia.. Jo Baki bechary samny nai ana chah rhy wo alag hain
Replying to @RaziTahirPak
Yaa Allah ye Qaatil lady CM kutty ki mout mary ✊🏻👊🏻👊🏻
This tweet is unavailable
Replying to @RaziTahirPak
Allah o Akbar 🥹
Replying to @RaziTahirPak
اور یہ 24 شہید وہ ہیں جن کے کیسز صرف انکے پاس پہنچے ہیں۔ باقی جو لاپتہ ہیں انکا تو پتہ ہی نہیں۔
Replying to @RaziTahirPak
استغفر اللہ
Replying to @RaziTahirPak
24 sirf in k pass hy baki k alag hy