An independent journalist for over 50 years. Headed ARY TV Channel, was Group Editor of The News. Posts are personal views. Reposts are not endorsements.

Pakistan, Virginia, USA
Joined January 2011
SHAHEEN SEHBAI retweeted
Allama Iqbal was born on November 9, 1877. Unfortunately, the year of birth on the tombstone for his symbolic grave in Konya, Türkiye is incorrect. A humble request to the authorities in Türkiye to correct it in honor of this great philosopher of our region.
4
20
SHAHBAZ SHARIF BOLTS; As reports emerged that PM Sharif was also seeking immunity from his crimes, like Field Marshal and President, he got a good spanking from the General and had to run barefoot. He now says he does not need immunity. PPPs Farooq Naik also warned him that IMRAN will immediately come out. In a rush and haunting fear these Duffers & Co. are committing blunders , and falling flat.
IMRAN KHAN IMMUNITY: When Field Marshal, President and PM want immunity from all crimes in 27th Amendment, do they know the moment it is passed, ex PM IMRAN Khan will also get immunity and will have to be released. ARE THEY PREPARED!!!!
8
136
418
IMRAN KHAN IMMUNITY: When Field Marshal, President and PM want immunity from all crimes in 27th Amendment, do they know the moment it is passed, ex PM IMRAN Khan will also get immunity and will have to be released. ARE THEY PREPARED!!!!
SHAHEEN SEHBAI retweeted
ایک لیفٹیننٹ جرنل جب بنتا ہے تو کتنے پلاٹس زمینیں دی جاتی ہیں @SSEHBAI1 Check out ⚔️ Neutral 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗲☠️'s video! #TikTok vm.tiktok.com/ZNdwnWPhT/
1
8
15
واہ واہ ، وزیر پاکستان آج کی ترمیم کی تیاری میں پہلے ہی سے آیین کا کیا کرنا ہے سب کو تصویر کے ساتھ بتا چکے - اب آیین اور انکا ہاتھ اور انگلی کدھر جائے گی یہ وہی بتائیں گے - شکریہ جناب تاررار
ساری خواہشیں اور سازشیں ننگی ہو گیئیں : ہر بادشاہ تا حیات تخت پر بیٹھنا چاہتا ہے اور ہمارے شہنشاہ نے بھی کھل کر اعلان کر دیا - اپنے نو رتن بھی تا حیات ہر بڑی کرسی پر بیٹھیں گے - راج بھی میرا ، تاج بھی میرا ، عدالت بھی میری ، خزانہ بھی میرا ، فوج بھی میری ، دین بھی میرا ، دنیا بھی میری --- یہ ہے ایک لائن میں ٢٧ ویں ترمیم - بس یہ نہیں کہا آج سے میں الله کا بھیجا ہوا زمینی خدا ہوں اور سب بیعت کریں - مطلب وہی ہے ، نشہ پورے جسم میں پھیل چکا ہے - اب کوئی الله کا بندا ہی انکا علاج کرے گا - اور یہ بونے سیاست دان ایک عمران خان کے ڈر سے ہلاکو خان ، چنگیز خان اور ہٹلر کے ابّو جان کی خدمت میں لگ گئے ہیں - کیسی پستی ہے -
OUR NEW EMPEROR: The proposed changes to The Constitution announce upgrading General Asim Munir as the new ALL POWERFUL, OMNI-POTENT, EVER-LASTING, TILL DEATH, Amir ul Momineen, who will become equal or higher in protocol to any king, president, royalty, elected leader anywhere in the world. WELCOME TO THE LAST FEW DAYS OF A MENTAL DESPOT, OUR NEW GULLIVER. The politicians around him have been designated as cockroaches of the new Kingdom of Lilliput.
فوجی قبضہ اور سیاسی غلام : ہمارے دوست نجم سیٹھی نے بھی ہتھیار ڈال دئے اور اعلان کر دیا سب سیاست دانوں ، ججوں ، میڈیا والوں ، سرکاری افسروں ، ملاؤں - وکیلوں ، اور عوام نے فوجی غلامی قبول کر لی ہے کیونکہ فوج کی ِاتنی زیادہ مقبولیت ہو گئی ہے چند بھارتی جہاز گرا کر اب انکو روکنا مشکل ہے - تو سیٹھی صاحب کہتے ہے قوم فوجی ڈنڈے کے لئے تیار ہو جائے - وہ بھی تیار ہیں اور جیسا حکم ہوگا اسی طرف لیٹ جایئں گے - یہ ترمیم شرمیم بیکار کی باتیں ہیں - اپنی بات منوانے کے لئے انہوں نے دنیا بھر میں جمہوریت کے زوال کی داستان بھی سنا دی - یعنی ہر جگہ ڈکٹیٹر کامیاب ہیں اور عوام کے حقوق گئے تیل لینے - مطلب ہوا جس میں دم ہے وہ لڑائی کر لے ورنہ چپ کرکے بیٹھ جائے اس بیان کے بعد جلد ہی سیٹھی صاحب کو کوئی اچھی سی نوکری ملنے والی ہے کیونکہ انہوں نے زہران ممدانی سے بھی گھریلو دوستی نکال لی ہے -
33
315
1
1,076
The Raja-Raani love affair that cost him his super job, continues as a dejected husband prays that Mumtaz Qadri should return !!!!! What a story . x.com/szknews1/status/198636…
6
62
217
The 27th Amendment is only to give extension and more power to Asim Munir. The rest is all BS that will be dropped/dumped. My talk with Saba Zahid on YouTube soon.
13
114
368
ایک ذہنی مریض کیا قیمت مانگ رہا ہے : سب لوگ ٹھنڈے دل سے سوچیں جو جرنل عاصم منیر , ملک اور قوم سے مانگ رہا ہے - ایک سروے کے مطابق ٢٠ جرنلز کو جرنل باجوہ نے ٢٠٢٢ میں پروموٹ کیا تھا اور وہ سب ابھی ابھی ریٹائر ہو رہے ہیں - انکی جگہ عاصم منیر ٢٠ نئے لیفٹیننٹ جنرل بنائیں گے تین سال کے لئے - کچھ پہلے ہی سے اپنی مدت پوری کر چکے - تو مطلب ہوا عاصم منیر اگر اپنی نوکری پانچ سال جاری رکھیں گے تو 40 سے زیادہ ایسے جرنل جن میں بہت قابل اور اعلیٰ قیادت والے جرنل بھی ہیں , سب گھر جایئں گے - ان سب کی ٹریننگ اور تربیت پر اربوں تو خرچ ہو چکے مگر جب وہ ریٹائر ہونگے تو اربوں کی زمینیں، پلاٹ ، نوکریاں انکو دی جایئں گی مگر - انسے فوجی کام نہیں لیا جائے گا - یہ سب صرف ایک ذہنی مریض کی خواہش پوری کرنے ملک اور فوج کا اربوں کھربوں کا نقصان کر دیں گے - کونسا ایسا محکمہ ہے جہاں ایک مریض کے لئے 40 سینئر ترین افسروں کو قربان کر دیا جائے - اگر یہ بات غلط ہے تو فوجی ترجمان @OfficialDGISPR بتائیں ایک جرنل کتنے اربوں کے خرچے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل بنتا ہے اور پھر اسکو ریٹائر ہونے پر کیا دیا جاتا ہے ? - باجوہ کے جو جرنل اب گھر جا رہے وہ کتنے اربوں کا خرچہ کروایئں گے؟؟ یہ سب ایک بھکاری ، غریب ملک کے ساتھ غدّاری نہیں توہے کیا ؟ ایک آنا کی تسکین کے لئے ایک غریب قوم کا خون پی رہے ہیں - کیا کوئی اس ملک کے ساتھ وفادار ہے ؟؟؟؟
یہ فوجی اپنا منہ کیوں کالا کرواتے ہیں : آج کی میڈیا بریفنگ میں پھر فوجی ترجمان جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہے - کوئی صحافی انکے جھوٹ کو انکے منہ پر مارنے کی ہمت نہ کر سکا - ظاہر ہے سب ڈرتے ہیں کیونکہ ڈنڈا بہت سخت ہے - فوجی اب کسی سے نہیں ڈرتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں وہ اب خدائی طاقت رکھتے ہیں - جب کیپٹن صفدر فرما رہے تھے کہ ایک اور ممتاز قادری کی ضرورت ہے انکا مقصد ظاہر ہے کیا تھا - کئی فوجی جرنل بھی شاید ایسا ہی سوچتے ہوں مگر اتنی ہمت نہیں کہ بول سکیں یا عمل کر سکیں - اگر فوجی جھوٹے ہیں ، حکومت جھوٹی ہے ، جج جھوٹے ہیں , لیڈر جھوٹے ہیں اور ملا بھی جھوٹے ہیں تو پھر لوگ کس پر یقین کریں اور کیا عوام لاٹھی/ بندوق سےاپنے حقوق لینے میں حق پر ہونگے ؟ تنگ آمد تو پھر جنگ آمد اگر ہو گیا !!!!
37
527
8
1,672
بم کو لات مار دی : مشہور کہانی ہے ایک سر پھرا گھوڑا ہر ایک کو لات مارتا تھا اور پھر ایک دن ایک بم کو لات مار دی - طاقت کے نشے میں چور جرنل عاصم منیر اب اپنے ہی کاغذ کے محل کو آگ لگانے ماچس لے آئے ہیں - ٢٧ ویں ترمیم سب کو نامنظور ہے --- نوں لیگ کو ، زرداری کو ، فوج کو ، عمران خان کو، عوام کو ، ملاؤں کو ، اور شاید اللہ کو بھی - ملک ہی کی حالت دیکھیں : سرحدوں پر دشمن تیار ، اپنے لوگوں میں سخت نفرت ، صوبے بغاوت پر تیار ، عدالتیں جیسے کچرے کی دکانیں ، فوج کو اسرائیلی پرچم بلند کرنے کا حکم ، مالی حالت بھکاری ، نوکری کا پتا نہیں ، ظلم ایسا جیسے ہٹلراور فرعون مل کر یلغار کریں --- مگر نشہ ایسا کہ پرواز ساتویں آسمان پر - لوگ ممتاز قادری کو بلا رہے ہیں - امریکا کے صدر ٹرمپ بھی اب بچانا چاہیں تو مشکل ہے - چند ہی دنوں میں ایک ایسا آتش فشاں سامنے ہوگا سب مل کر بھی ٹوٹے ہوے شیشے کو جوڑ نہیں سکیں گے -
47
489
10
1,614
This is what Super Grok says as of 11:52 pm November 1, 2025 سپر گروک رات کے ١٢ بجے سے پہلے اور ٢ نومبر شروع ہونے سے پہلے یہ کہ رہا ہے
17
108
333
خان کو الگ کرنیکی کوشش : تین سال سےعمران خان کو جیل میں رکھا ہوا ہے مگر نہ عوام میں اسکی محبت کم ہوئی نہ ہی خان کو کوئی روک سکا اورخیبر میں اپنی حکومت اور وزیر اعلیٰ بھی بنوا لیا - پوری پارٹی کو اکٹھا بھی کر لیا - اب خان کو ہر ایک سے الگ کرنے کا پلان ہے مگر کیا نتیجہ نکلے گا - لوگ بہت غصے میں ہیں اور اب پورا خیبر ایک ہو چکا - کر لیں حکومت ایک پورے صوبے کو الگ کرکے - دو دن میں طبیعت صاف ہو جاےگی - ملک جام ہو جاےگا - جرنل عاصم منیر اپنی نوکری کے چکر میں کبھی ایک خط پٹارے سے نکالتے ہیں اور کبھی دوسرا - اب ایک 2024 کا خط لے آئے اور کہتے ہیں میں تو 2027 تک سپاہ سالار ہوں، اچھا آج تک کسی نے یہ والا خط دیکھا نہیں تھا ، اب آسمان سے آ گیا - یعنی پانچ سال کی جگہ اب دو سال پر ہی راضی ہیں کیونکہ تین ہفتے رہ گئے ہیں اور ہاتھ سے ریت پھسل رہی ہے - سیاست دان بھی بڑے چالاک ہیں اور آخری دن تک انکو لٹکا کر رکھیں گے اور پھر اچانک ایک فیصلہ آ جاےگا جیسے پہلےعاصم منیر کے حق میں آ گیا تھا - اب شاید کسی اورکی باری ہے اورعاصم منیر کو شدید پیٹ کےدرد کی شکایت ہو رہی ہے -
33
497
2
1,738
زیرو مخالفت کی منظوری : عمران ریاض خان ابھی کہ رہے ہیں تین نکتوں پر فوج نے اعلان کر دیا ہے ذرا سی بھی مخالفت گوارا نہیں کی جائےگی - دو پائنٹ صدر ٹرمپ کے لئے ہیں اور تیسرا یہ کہ فوجی سپاہ سالار کی ایکسٹینشن پر بات نہ کی جائے - یہ بڑی تشویش ناک بات ہے - سپاہ سالار کی مدت ملازمت میں اب ٣ ہفتے رہ گئے ہیں اور ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا - کیوں ؟؟ اسلئے کہ ایک سرکاری اعلان ضروری ہے جو وزیر اعظم کے دستخط سے ہوگا اور ابھی تک انہوں نے یہ دستخط کیوں نہیں کئے - شاید انکے پائی جان تیار نہیں اور غصے میں ہیں اور اس مسلے کو لٹکا رہے ہیں - اب میڈیا کو بات کرنے سے روکنے کا مطلب ہے یہ بات ابھی پکی نہیں ہے اور پورا جسم وہ جان کا زور لگانا پڑ رہا ہے - یہی وقت ہے تمام سیاسی طاقتوں کو اکھٹا ہو کر ایک پاگل جرنل کو زمینی خدا بننے سے روکنے کا - آج سارے اختلافات بھول کر اس فرعون کو سمندر میں دھکا دینا ضروری ہے - سب سمجھ لیں -
59
908
20
3,246
محمود خان اچکزئی اور دوسرے لیڈروں کے لئے آخری موقعہ کے وہ سب ایک پائنٹ پر مل کر اتفاق کر لیں کے ہم نے فوج کو سیاست سے الگ کرنا ہے اور ملک خود چلانا ہے - ایسا کرنے کے لئے بہت تھوڑا وقت ہے ، سب کو سوچنا چاہیے --- میری فیاض ولانا سے بات چیت piped.video/watch?v=PUAUs_X9…
3
85
1
252
عامرمتین صاحب, میں آپ اورعوام : آپ کو بھی پتا ہے اور مجھے بھی ، یہ سیٹھ کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے، سب مل ملا کر کھاتے ہیں، دھمکیاں دیتے ہیں بلیک میل کرنے کے لئے اور پھر حکومت ، جو خود سیٹھوں کی ہی ہے ، ان سے مک مکا کر لیتی ہے اور سب ہنسی خوشی دوبارہ کھانے پینے میں لگ جاتے ہیں - سب کے گھر یہاں بھی بھرے ہیں اور ملک سے باہر بھی - باقی رہ گئے میں آپ اورعوام تو سیٹھ ہر سال اربوں کے قرضے لیتے ہیں جو ہم دیتے رہتے ہیں اور ملک ڈوب چکا ہے ، کچھ چیزیں بچ گئی ہیں جو ابھی بیچنا ہیں - پاکستان ایک بہت امیر لوگوں کی غریب ریاست ہے - اسلام کے نام پر بنا غیر اسلامی ملک ہے ، بے ایمان لوگوں کی اکثریت ہے اور جو بے ایمان نہیں وہ بے وقوف کہلاتا ہے ، بسم الله پڑھ کر حرام کھانا جائز ہے ، چھوٹی ہو یا بڑی ہر چوری حلال ہے ، قانون صرف رشوت کو حلال کرنے کے لئے ہے - اور یہ لسٹ بہت لمبی ہے -
پاکستان کے چار بڑے ترین سیٹھ دیوالیہ ہونے جا رہے ہیں۔ یعنی بینکرپسٹی اور دیوالیہ ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔ مزمل اسلم کا انکشاف۔ کون ہیں یہ سیٹھ۔ مگر حیرانی کیوں ہے۔ باقی ساری سیٹھ بھی چیخیں مار رہے ہیں کہ یہ دکان ایسے نہی چلے گی۔ اب تو ورلڈ بینک بھی بول پڑا۔ کدھر ہے شہباز شریف اور کدھر اورنگزیب۔ جواب کیوں نہی دیتے۔ جعلی دوروں سے کام نہی چلتا۔ کیا ہم دیوالیہ ہونے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آی کا لانگ مارچ اور گرداب : یا تو فوجی چھوٹے ٹاوٹ منے فاروق میاں سے کہلوا رہے تھے کے "ایسی کی تیسی ، کوئی ملاقات نہیں ہوگی " یا پھر انکے کروڑ کمانڈر خود وزیر اعلیٰ سے ملنے دفتر پہنچ گئے - مطلب یہ ہوا فوجی سخت پریشان ہیں آخری دن آ رہے ہیں اور ایکسٹینشن نہیں ہو رہا اور عمران خان کے لوگ ایک ایسا طوفان کھڑا کر رہے ہیں سب حیران ہیں - ہر جگہ ہزار ہا لوگ اور جذبات آسمان کو چھوتے ہوے - کچھ دن میں خیبر اور پنجاب کے راستے اور پل بند ہونگے - اوپر سے شاہ سے زیادہ وفاداری دکھاتے ہوے اپنی ہی لوگ ، یعنی لبیک کے ملاؤں کا ایسا قتل عام کیا وہ کبھی نہیں بھولیں گے اور راجکماری پنجاب میں تین تین افسر سیکورٹی پر لگا کر چھپتی پھر رہی ہیں- یہ سب ملکر گرداب میں پھنس گئے ہیں- ایک دباؤایکسٹینشن کا ، دوسرا پی ٹی آی کے لانگ مارچ کا ، تیسرا ملاؤں کے انتقام کا ، پھر افغانستان اور بھارت سے لڑائی ، اوپر سے یہ وعدے کے ہماری فوج حماس سے بندوقیں چھینے گی اور اسرائیل کو بچائے گی - پہلے اپنے آپ کو تو بچا لیں سرکار - یہ سب کیسے ہوگا - پاکستان اندر سے جل رہا ہوگا اور فوجی کرائے کے ٹٹو بن کر ڈالر کمایئں گے - واہ -
40
844
4
2,857