کیا کسی نے اس عورت سے سوال کیا ہے کہ الیکشن کا ایک طے شدہ طریقہ کار ہے جس کے مطابق ووٹ دونوں فریقوں کے نمائندوں کی موجودگی میں گِنے جاتے ہیں اور نتائج فارم 45 پر دونوں کو دئیے جاتے ہیں تو وہ فارم کہاں گئے ؟
جب تک ہماری سیٹ ہمیں واپس نہیں کی جاتی تو 2018 کی طرح ان کو پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی۔ اب یہ میرا ایک دوسرا روپ دیکھیں گے۔ مریم نواز کا لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب