اس ملاقات میں (جلد آپ یوٹیوب پر دیکھیں گے) آپا نے یہی سمجھایا کے خود سے سچ بولو، انصاف کرو، حق مت کھاؤ اور ایک ہی پیغام تھا سب کے لیے کہ"ہم سب انسان ہیں خدا نہیں ہیں"
اللہ حافظ آپا
ایک عہد ایک دور تمام ہوا۔
سیدہ عارفہ زہرہ صاحبہ اپنے خالق حقیقی سے جاملی ۔ انتہائی نفیس ، با کمال اور بے پناہ شفقت دینے والی آپا اللہ پاک آپ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے ، اللّٰہ غریقِ رحمت کرے آمین۔