سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا کچھ پتہ تو کرو چناؤ ہے کیا خوف بکھرا ہے دونوں سمتوں میں تیسری سمت کا دباؤ ہے کیا راحت اندوری #beharelections
1
15
71
ہاہاہا۔۔یوتھیو۔۔کو آگ لگانا اپن کا انٹرٹینمنٹ ہے۔۔ یوتھیوں کے لیے ایک نیا تحفہ
4
5
ہمیں فائلیں دکھا کر بتایا نواز، زرداری چور ہیں۔۔ہم نے مان لیا۔۔ اب پوری دنیا کہہ رہی ہے خان بدکردار ہے، گھڑی چور ہے، اور ریاض ٹھیکیدار سے رشوت لی ہے۔۔لیکن ہم مان نہیں رہے۔
Sabir Nazar retweeted
پیارے عمران خان! آپ نے جو ہائبرڈ رجیم کو پودا لگایا تھا، وہ اب رفتہ رفتہ ہائبرڈ پلس رجیم کی صورت میں درخت بن رہا ہے، جلد ہی پھلدار بھی ہو جائے گا اور ہماری کئی نسلیں وہ پھل کھائیں گی۔ آپ کی دوراندیشی اور جرنیلوں کو اس ملک کا سویلین اسپیس دینے پر قوم آپ کو ہمیشہ پھل کھاتے ہوئے یاد کیا کرے گی۔
ملک میں70 فیصد مقبول، 180 سیٹیں جیتنے والی، سب سے بڑی جماعت ہونے کا دعویٰ کرنے والی پی ٹی آئی، 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف صرف 10 افراد باہر نکال سکی۔
9
39
145
0
Sabir Nazar retweeted
تاریخ کے دلیر ترین جج جسٹس وقار سیٹھ جنہوں نے ڈکٹیٹرمشرف کو پھانسی کی سزا سنائی لیکن عمران خان نے نہ صرف انہیں پاگل قرار دیا بلکہ فیصلے کے خلاف اپیل بھی کر دی۔ آج یوٹیوبرز اسی عمران خان کو آئینی مسیحا کے روپ میں پیش کرتے ہوئے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مقصد ڈالر کمانا نہیں💰
Sabir Nazar retweeted
پاکستانی تاریخ میں صرف ایک بار ایک آمر جرنیل کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیا گیا اور اسے دستور توڑنے کی سزا سنائی گئی، تاہم آپ جانتے ہیں کہ نہ صرف اس آمر کا مقدُمہ عمران خان حکومت نے لڑا بلکہ سزا دینے والے ٹریبینول ہی کو ثاقب نثار کی عدالت کے ذریعے کالعدم قرار دے دیا گیا۔ یہ سزا ہو جاتی تو پاکستان کے دستور کو توڑنے کی خواہش کرنے والے جرنیلوں کو عبرت ہوتی، لیکن یہ پی ٹی آئی نے جمہوریت اور دستور کے بجائے تب اقتدار اور جرنیلی اشیرباد کا ساتھ دیا۔ آج دستور کم زور اور جرنیل پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ تاہم کوئی مضبوط جمہوری قوت موجود نہیں، جو ملک کو دوبارہ جمہوری پٹری پر لوٹائے۔ اس وقت ن لیگ سمیت تمام حکومتی جماعتیں بہ ظاہر فوج کی ایکسٹیشن ہیں اور جمہور یا جمہوریت سے کوسوں دور ہیں۔
Sabir Nazar retweeted
ہم جیسے جمہوریت پسند لوگ اس وقت سب سے مشکل صورت حال کا شکار ہیں۔ ایک طرف عسکری آمرانہ قوت ہے جس کا جبر اٹھہتر برس پر پھیلا ہے اور جو بہ ظاہر تمام تر تباہی کے باوجودہ کوئی سبق سیکھنے اور اپنے دستوری دائرے میں لوٹ کر اس ملک کو ترقی کا راستہ اپنانے کا حق دینے پر تیار نہیں، جب کہ اس کے مقابل قوت بھی دستوری جمہوریت کے لیے کھڑے ہونے اور جمہوری راستہ اختیار کرنے کے بجائے سیاسی مفاد پسندی، عوامیت پسندی اور قوم کو مزید تقسیم کر کے وقتی فائدے کے ذریعے ایک سویلین آمریت قائم کرنے کی خواہاں ہے۔ ایسے میں ایک مکمل خلا ہے، جہاں جمہوریت، بنیادی انسانی حقوق اور انسانی ترقی سے متعلق کوئی سیاسی بیانیہ موجود نہیں اور اگر ہے بھی تو اسے کوئی سنجیدگی سے سننے کو تیار نہیں۔ دونوں کیمپوں کے لوگ اپنے اپنے راستے کو واحد درست راستہ سمجھ رہے ہیں، مگر دور اندیشی یا انسانی ترقی ان کے پیش نظر نہیں۔ ایسے میں پولرائزئشن مزید بڑھتی جا رہی ہے اور تقسیم در تقسیم کے نئے راستے کھل رہے ہیں۔ ایسے شور اور گالی زدہ ماحول میں درمیانی راہ لینا کوئی آسان کام نہیں۔
Replying to @sabirnazar1
New name. Pathan Tehrek Insaf
1
2
2
Sabir Nazar retweeted
Replying to @sabirnazar1
Rightly pointed out. 👌
1
1
Replying to @sabirnazar1
😅🤣😂
3
4
Sabir Nazar retweeted
Replying to @sabirnazar1
2
3
0
2 روپے کی روٹی تھی 7 روپے بجلی کا یونٹ گھریلو گیس کا بل 150 روپے آیا کرتا تھا پھر یہ ملک و قوم دشمن ٹولہ انقلاب لانے ڈی چوک پہنچا اور آج ملک کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے
Sabir Nazar retweeted
یہ تھا وہ مرد قلندر جسٹس وقار سیٹھ جس نے ایک آمر ڈکٹیٹر آئین شکن جنرل کو گھسیٹ کر ڈی چوک لانے اور تین دن تک لٹکا کر رکھنے کی سزا سنائی تھی لیکن ابوٹیریان نے اس جج کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے ریفرینس بنوانے کا حکم جاری کیا تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
Sabir Nazar retweeted
سہیل آفریدی کے مساجد میں کتے باندھنے کے بیان پر #NCCIA نے مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ ریاست کی مدعیت میں پیکا سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
69
526
14
1,435
Sabir Nazar retweeted
جس نے سیاست کو گالم گلوچ کا جامہ پہنایا جس نے پہلی بار ایک آمر کے خلاف جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کی مخالفت اور ڈکٹیٹر مشرف کی حمایت کی جس کے دور میں ایک ریٹائرڈ کرنل(لیاقت) پورا پارلیمنٹ چلاتا رہا جس نے دہشت گردوں کے لئے راستے کھولنے والے فیض حمید کو آرمی چیف بنانے کے لئے باقاعدہ لانگ مارچ کا آغاز کیا اور جس نے خود کہا کہ میری حکومت جنرل باجوہ چلاتا رہا! میں اسے جمہوریت کا دیوتا مان لوں؟ نہیں۔۔۔ کیونکہ نہ میں یو ٹیوب کا ڈکیت ہوں اور نہ ہی احمقانہ حد تک شخصیت پرستی کا شکار!
Sabir Nazar retweeted
Replying to @NaureenJanjua
لگتا ہے جنجوعہ قبیلے کا عسکری خون جوش مار رہا ہے ہماری بیٹی رگوں میں۔ وار ایک ہی ہونا چاہئے بٹیا 😜
7
34
297
Sabir Nazar retweeted
PTI is now KPTI (khyber pakhtunkhwa tehrik insaf) Arif khan, waqar khan, shamas qamar khan, sana javed khan, falak javed khan, zartaj gul wazir, shandana gulzar khan, mashal yousafzai, mishi khan, Azhar mishwani, Iftikhar durrani, shahid khattak. Not a single punjabi?
6
8
30
Sabir Nazar retweeted
زانی بدکردار شرابی اوباش سزا یافتہ 804 کتا انشاءاللہ ساری زندگی جیل میں رہے گا سب بولو آمین