In a World of warriors, Be a warrior 😎 Love Murshad Imran Ahmed Khan Niazi ❤️

LONDON
Joined February 2022
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ✊
وقار ملک کمال ہی کر گیا ہے 🔥😂 @RealWaqarMaliks
S Ahmed retweeted
اللہ نے یہ دنیا شیطان کے حوالے نہیں کی بس کوئی ایک فرض شناس کہیں سے نکلے گا اور اپنا فرض قرض سمجھ کر ادا کر دے گا اور پھر ساری تا حیات بادشاہت خاک میں مل جائے گی 🙏 ایس احمد @sahmed850
10
39
S Ahmed retweeted
انصار عباسی صاحب آپ کے زبان سے ایسی قانون اور انصاف کی باتیں اچھی نہیں لگتیں ۔۔ آئین کی تباہی میں آپ جیسے تمام صحافی برابر کے شریک ہیں !!!
کاش ہمارے ججوں نے اس ملک کے غریب عوام کو جلد اور سستا انصاف دیا ہوتا!!!
4
74
1
352
اللہ نے یہ دنیا شیطان کے حوالے نہیں کی بس کوئی ایک فرض شناس کہیں سے نکلے گا اور اپنا فرض قرض سمجھ کر ادا کر دے گا اور پھر ساری تا حیات بادشاہت خاک میں مل جائے گی 🙏
علامہ صاحب مجھ سمیت پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے ۔ ہم اس نعرے سے ظالم کے درو دیوار ہلا کر رکھ دیں گے۔ حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہم آپ کی ہر کال پر لبیک کہتے ہیں! @AllamaRajaNasir
اکو رانجھے دیاں عاشق ہیراں دوجا رانجھا ہور کوئی نیں 🔥❤️
کوئی انسان تو یہ کام نہیں کر سکتا، صرف کتا ہی مسجد میں کتا باندھ سکتا ہے اور منع کرنے پر انسانوں کو بھی کتا کہہ سکتا ہے 🖐️
S Ahmed retweeted
میں استدعا کروں گا جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ ٹکراؤ کے راستے سے باز آ جائیں۔ نہ جائیں اتنی دور، نہ دراڑیں اتنی ڈالیں کہ معاملات پھر آپ کی پکڑ میں بھی نہ آئیں۔ — ڈاکٹر شہباز گل @SHABAZGIL
عمران خان کے سپاہی سہیل آفریدی کے خلاف گندا اور گھٹیا پروپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا!
جیدے چنگڑ کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا 🤦‍♂️
عمران خان جیل میں میری کتابیں پڑھ رہے ہیں، میں ایک اور کتاب لکھ کر ان کے نام کروں گا۔ اگر عمران خان مسلمانوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے جیل میں شہید ہو گئے تو محمد علی جناح سے جا ملیں گے اور اگر رہا ہوئے تو وزیراعظم بنیں گے۔ عمران خان کو بتاؤ کہ تم اکیلے نہیں ہو، تمہارا یہ کارواں جنت میں جائے گا یاں اس دنیا میں کامیاب ہو گا۔ شیخ عمران حسین
یہ حیرانگی کی بات ہے کہ @PTIofficial پر بہت سے صحافی اور سوشل میڈیا پر حق سچ کی بات کرنے والوں کی ویڈیوز پوسٹ کیے جاتے ہیں لیکن کبھی @SHABAZGIL صاحب کی کوئی ایک بھی ویڈیو پوسٹ نہیں کی جاتی۔ ایسا کیوں ہے؟
عاصم منیر ظالم ذہنی مریض ہے۔ مرشد عمران خان 🔥
پہلے فوج پر قبضہ کرو پھر ملک پر قبضہ کر کے بادشاہ بن جاؤ۔ کتنا آسان ہے نا یہ سب، بس ایک فرد واحد کے لیے 🤦‍♂️ #ایکسٹینشن_نامنظور #فوج_پے_قبضہ_نامنظور
مبشر پتر جی ابا جی شٹے چک وائی شٹے چک خوداری دے پھٹے چک صاب جے نیڑے آن نا دیوے شٹیاں نوں ہاتھ پان نا دیوے لمبی جئی توں لا لئے ہک شٹے چک وائی شٹے چک خوداری دے پھٹے چک 🖐️
7
68
1
303
ساری زندگی افغانستان میں جہادی تیار کر کے بھیجنے والوں کا تکبر چیک کرو ذرا 🤦‍♂️ #ایکسٹینشن_نامنظور #فوج_پے_قبضہ_نامنظور
S Ahmed retweeted
چنگڑی نے ساری وڈیوز عمران خان اور عمران ریاض پر بنائی لیکن 8 دن بعد صرف 12 ویوز اتنی بےعزتی کسی کتے کی ہوتی تو وہ بھی شرم کے مارے پِنڈ چھوڑ جاتا لیکن یہ تو کمینہ میرا مطلب سفینہ ہے مجھے آئیڈیا نہیں تھا کہ یہ سکرین شاٹ اتنی تکلیف پہنچائے گا۔ لگتا ہے کسی کو دی ہوئی CV وڑ گئی ہے 🫡
93
608
12
2,212
بادشاہت نا منظور فوج پے قبضہ نا منظور #ایلسٹینشن_نامنظور
دنیا کی ساتویں بڑی فوج کب تک سیاسی ٹھگوں کے ہاتھوں استعمال ہوتی رہے گی ؟؟ 🤔 #ایلسٹینشن_نامنظور #فوج_پے_قبضہ_نامنظور
S Ahmed retweeted
پاکستان TotalCollapse کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مرکزیت تیزی سے کمزور ہو رہی، روپیہ کاغذ بن چکا ہے، افراطِ زر 50 فیصد سے بھی اوپر جا چکا ہے، قرضے ناقابلِ ادائیگی ہو گئے ہیں، انڈسٹری بند ہو رہی ہے، غیر ملکی کمپنیاں پاکستان سے بھاگ رہی ہیں، عدلیہ مذاق بن کر رہ گئی ہے، بجلی کے بل ادا کرنا ممکن نہیں رہا اور پانی ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر ہے جبکہ ادارے کرپشن اور لاقانونیت کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ صومالیہ نے 1991 میں یہی راستہ اختیار کیا تو جنگجوؤں نے ملک پر قبضہ کر لیا، قحط نے ڈھائی لاکھ جانوں کا نقصان کیا اور آج بھی سمندری ڈاکو اور الشباب جیسے گروہ راج کر رہے ہیں۔ یمن 2014 سے اسی راہ پر چل پڑا تو خانہ جنگی نے ساڑھے تین لاکھ سے زائد اموات کا باعث بنی، 80 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے جا گری اور بچے بھوک سے مرنے لگے۔ لبنان نے 1975 سے 1990 تک وہی منظر دیکھا جب کرنسی بے قدر ہو گئی، بیروت کھنڈر بن گیا اور ڈیڑھ لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے۔ یہ سب "نیا آغاز" نہیں بلکہ موت کا دوسرا نام ہے جو مہاجرین کی لہر، ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ اور 1971 سے بھی بری تقسیم لا کر کھڑا کر دے گا۔ اگر ابھی بھی اصلاح نہ کی گئی، عوام کی آواز کو کچل کر مرضی کے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے تو آنے والی نسلیں اس تباہی کی قیمت ادا کریں گی۔