اس وقت پاکستان کےدوبہادرانسان ہیں ایک عمران خان اوردوسرا میاں نوازشریف،عمران خان جیل میں بندہےمگراس کی مقبولیت ازادہےمیاں نوازشریف کوگھر میں بند کیاہوا ہے اور ان کی مقبولیت بھی قید ہےمقبولیت تو ازاد ہونی چاہیے
@MAliDurrani@ItsFSW#PMLN#ImranKhan
27ویں آئینی ترمیم میں بیٹھے ہوئے لوگوں کا یوم حساب آرہا ہےاب ان سےوہ کام کروائے جائیں گے جس میں وہ خود اپنے منہ پہ خود کالک لگائیں گے پیپلز پارٹی وہ کچھ کرے گی جس کے وہ ہمیشہ کھڑی ہوتی رہی ہے
@siasatpk@WaqarBagga@MAliDurrani#PMLN#27ترمیم