پنجاب پولیس روئنگ چیمپئن شپ میں ایس پی یو کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیڈ کانسٹیبل خاور نے روئنگ مشین ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، اہلکار خالد نے سلور میڈل جبکہ کانسٹیبل مجاہد نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔
#PunjabPolice #SportsSpirit #PPSB #더블유 #EşSan