اب ہولی کا تہوار منانا بھی جرم بن گیا ہے ؟
کیا اب یونیورسٹی میں ہولی کا تہوار منانا بھی ریاست کے خلاف ہے ؟
دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی میں ہولی منانے والے بچوں پر ریاست مخالف نعرے بازے کرنے کہ پرچہ درج۔ اسٹوڈنٹس کو نوٹسز۔
#LUMS
#گولی_کیوں_چلائی