Perhaps those who are gone
are waiting somewhere
waiting only to be found
Perhaps one day
we will meet them again
اور شاید کسی صبح
تم میرا انتظار کرتے رہو
اور میں، آسمان سے کہیں دور بیٹھ کر
تمہیں دیکھ کر مسکرا کر کہوں
کہا تھا نا، میں کھو جاؤں گی…
تم مجھے سنبھال کر رکھ نہیں پائے !!
Pic #Pinterest
I have seen many forms of love that begin with smiles but slowly turn into chains. Most people give in and live like robots, but those with free and creative souls fight to break those chains. They know that the beauty of love lies in giving freedom, not in taking it away.
میں نے محبت کی کئی شکلیں دیکھی ہیں جو ابتدا میں مسکراہٹ دیتی ہیں مگر وقت کے ساتھ ایک نا ختم ہونے والے بوجھ میں ڈھل جاتی ہیں عام لوگ تو اکثر اس بوجھ کے نیچے دب کر ایک بے جان روبوٹ بن جاتے ہیں مگر جو خود میں آزاد اور تخلیقی روح رکھتے ہیں وہ ان زنجیروں کو توڑنے کی ہمت کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں ،
محبت کا اصل حسن اختیار دینے میں ہے قید کرنے میں نہیں
عشق کا نام مت لو
کہانی کہونظم لکھو
پر عشق کا نام مت لو
یہ لفظ اب پرانے کاغذ کی مانند ہو چکا
جس پر کسی نے کبھی آنسو گرائے
اب صرف سیاہی بچی ہے
کب کا مٹ گیا وہ پیار
جو عبادت کی طرح تھا
اب کسی کو عشق نہیں چاہیے
بس اس کی تصویر چاہیے
اسکرین پر،
جہاں جذبہ بھی فلٹر لگا کر دکھایا جائے
Tks heart 🥰🫶🏻
You are very important to me,
I treat you in a special way.
The man I love,
Yours, my heart 🌹
I love you so much my beloved
Sait Sedar ♥️🦇
@fallen_angellX 💋🫂
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
کہ بس ویسے ہی سو جاؤں
جیسے سورہ کہف کے اصحابِ کہف سوئے تھے
صدیوں کی نیند ہو
ایسی خاموشی ہو جہاں کوئی درد کوئی صدا نہ پہنچے
اور جب آنکھ کھلے
توسب کچھ بیت چکا ہو
نہ کوئی پہچان باقی ہو
نہ میں کسی کوجانوں ،نہ کوئی مجھے
بس ایک نئی دنیا ہو
جہاں صرف سکون کا راج ہو
It is impossible to break a woman who has a purpose. Her soul will go through all the circles of hell to take what she needs from life..
Pic. #Pinterest