عظمی بخاری نے انڈین وزیر دفاع امیت شاہ کا ذکر چھیڑ دیا ہے تو ایک قصہ یاد آگیا۔ ملاحظہ فرمائیں۔
سبز شرٹ میں قمر باجوہ کا بیٹا ہے اور نیلی شرٹ میں امیت شاہ کا فرزند ہے۔ دبئی کی تصویر ہے۔
اگست 2022 میں جیو نیوز اور جنگ ویبسائٹ نے یہ تصویر پبلش کی لیکن پھر فورا ڈیلیٹ کردی۔
مقصد تھا جنرل باجوہ کو نوازشریف کرائم فیملی کا میسج دینا کہ عمران خان کو کوئی ڈھیل دی تو ہم تمہارے خاندان کے انڈین اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ روابط اور امیت شاہ کے ساتھ بزنس تعلقات آشکار کردیں گے۔
باجوہ سدھر گیا۔ تصویر ہٹ گئی۔