جمعیت علمائے اسلام نے خصوصی کمیٹی کا آج بھی بائیکاٹ کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ترامیم عجلت میں لائی جارہی ہیں۔
سماء سے غیر رسمی گفتگو میں جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا عجلت میں ترامیم لائی جارہی ہیں، یہ مناسب پارلیمانی رویہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری