اس وقت پاکستان کےدوبہادرانسان ہیں ایک عمران خان اوردوسرا میاں نوازشریف،عمران خان جیل میں بندہےمگراس کی مقبولیت ازادہےمیاں نوازشریف کوگھر میں بند کیاہوا ہے اور ان کی مقبولیت بھی قید ہےمقبولیت تو ازاد ہونی چاہیے
@ItsFSW @MAliDurrani #قوم_کی_آواز_27ویں_ترمیم #Pakistan #PMLN
Nov 10, 2025 · 11:29 AM UTC
