مریم نواز صاحبہ کا شوق اداکاری کا سرکاری خرچ پر ٹک ٹاک سے اور ان کا صحافی، سٹیج اداکاری کا شوق حکومت پاکستان کے خرچ یو ٹیوب پر پورا کیا جارہا ہے۔
کوئی عورتوں کے حقوق کے علمبردار ؟
وزیر صاحبہ ایک خاتون اور ان کے باپ کی ویڈیو میں باپ کے رویے پر ججمنٹ پاس کر رہی ہیں ۔
خاتون کو واہیات کہہ رہی ہیں۔
خاتون کو نا خلف اولاد قرار دے رہی ہیں۔
خواتین صحافیوں کو چیاؤں چیاؤں کرتی ہیں اور دم پہ پاؤں آگیا یہ بھی ان کی لینگویج ہے اور یہ سب کچھ اس یوٹیوب چینل سے کیا جا رہا ہے جو ان کی ذاتی نہیں بلکہ ٹیکس پیئر منی پر چل رہا ہے۔