Nadeem Mansoor retweeted
China Population: 141 crores India Population: 146 crores Stop blaming population. Our stations and trains stay dirty not because of crowds, but because of poor systems, weak accountability, and a lack of civic discipline.
Nadeem Mansoor retweeted
A beautiful moment to end the day. Graduates from Al-Aqsa University in Gaza celebrate and applaud their professor, the one who inspired and encouraged them to keep going and reach graduation despite the genocide
Nadeem Mansoor retweeted
صابر شاکر خان دور مین فخر سے بتاتے ہوئے کہ کیسے “ڈاکٹر” قمر باجوہ نے الیکشن 2018 مین maneuvering کی اور سیاست مین بھی انکا ڈاکٹرائن بھاری رہا آج یہ جمہوریت کے علمبردار
تلخ حقیقتیں
Nadeem Mansoor retweeted
پاکستان کے 1962 کے آئین کے ابتدائیہ میں یہ جُملہ موجود تھا کہ یہ آئین فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے قوم کو عطا کیا ہے۔ اس بار اس کی کسر رہ گئی ہے۔
Nadeem Mansoor retweeted
مورخ لکھے گا کہ شاہد خان آفریدی کی راتی کوئی اور جمیا ہی نہیں کیونکہ لالہ نے چند سیکنڈ میں جھوٹوں کے آئی جی عمران ریاض ولد “ٹھوکیدار” ریاض کو وہیں واپس پہنچا دیا ہے جہاں سے دنیا اوتے تشریف لایا تھا لالہ ایک پپی ادھر ایک پپی ادھر
Nadeem Mansoor retweeted
یہ تصویر گنیز بک آف ریکارڈ میں لگانی چاہیے۔ اِس تصویر کو دکھا کر مستقبل میں والدین اپنے بچوں کو بتایا کریں گے۔۔۔کہ۔۔۔ماضی میں پاکستان میں ایک ایسا بزدل نوسرباز اور نوٹنکی سیاستدان آیا تھا جو موت کے خوف سے محض عدالتی پیشیوں میں جانے کے لیے بلٹ پروف اور بم پروف بالٹیاں اپنے سر پر رکھ کر دلہن کی طرح رخصت ہوا کرتا تھا اور ماحول بالکل ویسے ہی ہوتا تھا کہ۔۔۔: “دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیاراویر میرا کھوتی چڑھیا”۔۔!!! اِس سے بھی بڑا لطیفہ یہ تھا کہ بالٹیاں اپنے سر پر رکھنے سے پہلے اُمتِ مسلمہ کا عظیم نوسر باز عوام کو تبلیغ کرتا تھا کہ۔۔۔۔: “میرے پاکستانیوں خوف کے بُت توڑ دو اور نامعلوم حقیقی آزادی کے لیے سڑکوں پر بے خوف خطر نکل آؤ” اِس سے بھی بڑا اور عالیشان لطیفہ یہ ہے کہ۔۔عقل کے اندھے،سمجھ کے لولے اور دانش کے لنگڑوں کا ایک گروہ اُس کے بالٹیاں پہنے ہوئے اِس تبلیغی پیغام پر والہانہ اور قلندرانہ ناچ ناچتے ہوئے کہتے ہیں۔۔۔: “واہ کیا دلیر بہادر اور جرات مند ہمارا لیڈر ہے اور کسی ماں نے ایسا نابغہ عصر آج تک پیدا نہیں کیا۔!!
Nadeem Mansoor retweeted
اچھا ۔۔۔ لیکن آپ نے میٹرک سے پہلے B A کر کے اچھا نہیں کیا اپنے ساتھ ۔ 😊
ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بے ایمان ہو گیا ہے نام ہے عمران احمد خان نیازی
Nadeem Mansoor retweeted
پاکستان دنیا کے اُن معدودے چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں کسی ریاستی ملازم کی نوکری پکی کرنے اور نوکری کے بعد مقدمہ بازی سے بچانے کے لئے آئین میں بھی ترمیم کر دی جاتی ہے۔ عام شام مُلک ایسے کام بغیر آئین کو چھوئے کرتے ہیں۔ 🧐
Nadeem Mansoor retweeted
🔴 چین کے مشرق میں واقع چیانٹانگ دریا کے ہائیننگ حصے میں، تین مخالف سمتوں سے آنے والے مدوجزر کے بہاؤ آپس میں ملے اور ایک شاندار مثلثی شکل کا منظر پیدا کیا۔
4
184
1,433
0
Nadeem Mansoor retweeted
ہم چیف جسٹس سے سوموٹو کا اختیار واپس لئے رہے ہیں ، تاکہ کوئی چیف جسٹس کسی کو بے لباس نا کر کے ، کسی وزیراعظم کو گھر نا بیجھے ، اور کوئی چیف جسٹس کسی وزیراعظم کو تختہ دار پر نا لٹکائے 👇
Nadeem Mansoor retweeted
بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیئے سب کود پڑے۔ صدر کو زندگی بھر کے لئیے استشنی۔ کمال ہے۔ آئین تو ریاست اور فرد کے مابین معاہدے کا نام ہے۔ یہاں تو ریاست کو پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
Nadeem Mansoor retweeted
150 Palestinian students from Gaza’s al-Aqsa University have been celebrating after becoming the first class to graduate there since the start of Israel’s genocide, during which the enclave’s entire education system has come under assault.
Nadeem Mansoor retweeted
👑 Babar Azam hits 15,000 international runs 🇵🇰🔥 #PAKvSA | #GreenPeYaqeen | #BackTheBoysInGreen
90
652
66
6,824
Nadeem Mansoor retweeted
ابصار عالم صاحب نے بتایا تھا کہ پاناما پر ایک سال میں 4700پروگرام ہوئے اس وقت سارے میڈیا نے اس کے ذریعہ ایک سولین حکومت کے جوڈیشل مرڈر کی راہ ہموار کی آج وہ سارے پروگرام کرنے والے سول سپریمیسی کو رو رہے ہیں اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اسطرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
26
440
3
1,207
Nadeem Mansoor retweeted
نوسر باز شرح سود 24 فیصد پر چھوڑ کر گیا تھا آج 11 فیصد ہے۔تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر تھا آج 11 ارب ڈالر ہے۔ملک ٹیکنیکلی نادہندہ تھا آج نادہندگی سے کوسوں دور ہے۔اسٹاک مارکٹ 42 ہزار تھی اج 162 ہزار ہے۔ پی آئ اے پر عالمی پابندی تھی اب ختم ہوگئ ہے ۔بھارتی ہر روز ڈراتے تھے آج ڈرتے ہیں
Nadeem Mansoor retweeted
آج سوڈان کے شہرالفاشر میں تاریخ کا دوسرا مختصر ترین جمعہ کا خطبہ تھا امام صاحب نے کہا میں بھوک کی وجہ سے بول نہی سکتا اور تم بھوک کی وجہ سے سن نہی سکتے ہو اپنی نماز کے لئیے کھڑے ہوجاؤ اللہ مجھ پر اور تم سب پر رحم فرمائے اس سے پہلے یہی خطبہ غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک امام دے چکے ہیں واللہ بے بسی کی انتہا ہے ان للہ واناالیہ راجعون
More and more Chinese apartments with planned, fourth generation Chinese style balconies are popping up all over the nation. These are in Kunshan.
Nadeem Mansoor retweeted
Pakistan seal the ODI series against South Africa with a dominant performance in the decider 💪 #PAKvSA 📝: icc-cricket.com/matches/2666…
62
210
6
4,270
Nadeem Mansoor retweeted
🔴 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے جمعہ کے خطبے میں کہا: “حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کے مطابق آسانی پیدا کریں، مشکلات نہ ڈالیں۔”
Nadeem Mansoor retweeted
جو ریاستی تحفے بیچے، باجوہ کو ابو بولے اور ملک ریاض سے زمین لے وہ ٹاؤٹ نہیں بلکہ جو اس کی نشان دہی کرے وہ ٹاؤٹ ہے۔ واہ صاحب آپ کی اپنی دنیا ہے اپنے اصول ہیں
Replying to @xadeejourno
سر زیدی ایک انتہائی بیشرم قسم کے ٹاؤٹ واقع ہوئے ہیں نیلسن منڈیلا کا ٹرائل رات کی تاریکیوں میں ہوا تھا کیا ؟ نیلسن منڈیلا پر زیدی کے ہینڈلرز کی طرح کا کوئی عدت کا کیس ڈالا گیا تھا ؟ کیا سرزیدی منافق کے ہینڈلرز کی طرح نیلسن منڈیلا کا مینڈیٹ چرایا گیاتھاآپ انتہائی گھٹیا بیشرم ہو