ستائیسویں ترمیم صرف پاکستان کے منہ پر کالک ملنے کیلیے ہے۔ اصل غلاظت چھبیسویں ترمیم نے پھیلائی جس نے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔ ریاست کا ایک ستون عدلیہ ختم ہی کر دیا۔ اور چھبیسویں آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمٰن اور جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کا سیاہ کارنامہ تھا۔
قوم گواہ رہے کہ ہم آئین سے کھلواڑ کرنے کے مقابل کھڑے تھے۔