اُس فسوں گر کو تو معلوم بھی نہیں ہے کہ وہ کِسی کی آنکھ کی حیرت ہے دِل کی حسرت ہے ♥️ #قومی_زبان
4
6
6
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں🥀 گُم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں🥀 #قومی_زبان
Ⓢⓘⓜⓡⓐⓝ retweeted
وہ سامنے ہو تو دنیا بھلی لگے کیسے؟ نظر فقط اُسی چہرے پہ ٹھہر جاتی ہے۔❤️ #قومی_زبان
9
4
16
نظر کا فرق ہوتا ہے ، حُسن کا نہیں ____!! محبوب جس کا بھی ہو لاجواب ہوتا ہے ____!!🖤🔥 #قومی_زبان
5
12
22
Ⓢⓘⓜⓡⓐⓝ retweeted
ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے پر اعتماد انتہائی اہم چیز ہے۔
13
2
60