اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ💐

Karachi, Pakistan
Joined May 2024
🖤🤍 retweeted
کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁 اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂
32
17
76
🖤🤍 retweeted
جو شَخص تمہارے خیال سے ہی مہک جائے__🫰 ذرا سوچو تمہارے دیدار پہ اس کا کیا حال ہو گا❣️
🖤🤍 retweeted
پارساؤں سے نَہیں کُچھ بھی تو لینا دینا__🤌 ہَم کو تو ہَم جیسے گُنہگار دِکھائے جائیں!!🫰❤️‍🔥 #اردو_شاعری
12
8
21
🖤🤍 retweeted
مسندیں یُوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں__🥀 جس نے بھی دِل سے اُتارا ہے اُتارے ہی رکّھا۔۔ ❤️‍🩹 #اردو_زبان
15
17
47
🖤🤍 retweeted
ہم کو شکایتیں نہیں اتنا گلہ ہے بس وہ چاہ آپ کی وہ بلانا بدل گیا
کتنا مایوس کیا ایک گُماں نے مجھ کو #قومى_زبان
2
9
12
🖤🤍 retweeted
*وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر *کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
5
1
13
🖤🤍 retweeted
اسلام وعلیکم صبح الخیر
1
1
4
🖤🤍 retweeted
زندگی پھر سے نمک اُن پہ چھڑک جاتی ھے..🍂 زخم ہوتے ہیں جو کُچھ روز میں بھرنے والے..🥀 #قومی_زبان
کچھ بھی نہ رہ سکا جہاں، ویرانیاں تو رہ گئیں!!!🖤🥀🍂 #قومى_زبان
10
15
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 الٰہی !میں تیری پناہ مانگتا/مانگتی ہوں بری عادتوں سے، برے کاموں سے ، بری خواہشوں سے اور بری بیماریوں سے۔ GooD MorninG❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ ❍❣️ ❍ﷺ ❍❣️ ⁧ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ صَاحِبِ التَّاجِ وَ الۡمِعۡرَاجِ وَ الۡبُرَاقِ وَ الۡعَلَمِ ﷽ ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 23 سورة المؤمنون Ayat No 12 وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ سُلٰلَۃٍ مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۚ۱۲﴾ ترجمہ اور ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا، سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم Surat No 23 سورة المؤمنون Ayat No 13 ثُمَّ جَعَلۡنٰہُ نُطۡفَۃً فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ ﴿۪۱۳﴾ ترجمہ پھر ہم نے اسے ٹپکی ہوئی بوند کی شکل میں ایک محفوظ جگہ پر رکھا۔ اللہ اکبر صلی اللہ علیہ وسلم
دل شکنیاں کہیں پہ تو۔۔۔ دلداریاں کبھی ہم سے نہ ہو سکیں یہ اداکاریاں کبھی۔۔ بیشک تو جانِ جاں ہے۔۔۔ مگر اتنا جان لے خود سے بھی ہونے لگتی ہیں۔۔۔بیزاریاں کبھی۔۔۔! #اردو_زبان
17
14
49
🖤🤍 retweeted
میری جان! تم وہ انعام ہو، جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا۔ تم وہ عطا ہو، جس کا کوئی مول نہیں۔ ❤️❤️ #اردو_زبان
بَھٹک رہی ہے جو کَرب و اَلَم کے صحرا میں اُسے پُکار کے دیکھو وہ ۔۔۔۔۔۔۔ زِندگی تو نہیں
زندگی پھر سے نمک اُن پہ چھڑک جاتی ھے..🍂 زخم ہوتے ہیں جو کُچھ روز میں بھرنے والے..🥀 #قومی_زبان
7
8
19
🖤🤍 retweeted
بھوک نے ماں سے کبھی نہیں کہا "لیڈیز فرسٹ" 😞
کوئی بھی رت ہو اس کی چھب فضا کا رنگ روپ تھی ۔۔۔ وہ گرمیوں کی چھاؤں تھی ۔۔۔ وہ سردیوں کی دھوپ تھی ۔۔۔! #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #رنگ #روپ #جلوہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
12
12
42