ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
آمریت مردہ باد
جمہوریت زندہ باد
پاکستان پائندہ باد!
"آئین پاکستانی، عمرانی معاہدہ ہوتا ہے۔ آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ ہماری اپنی پارلیمنٹ آئین پر حملہ آور ہے اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک کل رات سے شروع ہو گی۔" عمران خان کی ہدایات کے مطابق تحریک تحفظ ائین پاکستان نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا