Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at insaf.pk/socialmedia/jibran-…

Chicago, IL
Joined November 2009
[Thread] Dear Human Right Activists, Elected Govt Representatives and Media, Here are the links irrefutable evidences of human rights violations, theft of democracy and unbelievable fascism against Women & Journalists in Pakistan: 1. IslamabadMassacre where 13 deaths are proven, 52 victims with gunshots proven and 100+ missing protestors - drive.google.com/drive/folde… 2. Whitepaper on the Theft of Democracy in Pakistan drive.google.com/file/d/1heO… 3. #May9th_FalseFlag operation which became the basis of extreme fascism in Pakistan - drive.google.com/drive/folde… @hrw @UNHumanRights @RichardGrenell @FmrRepMattGaetz @DarrenJBeattie @RepJames @ClaudiaWebbe @FCDOGovUK @BiancaDLGarza @MarianaBaabar @MorganOrtagus @john_mcnally @HeyTammyBruce @jeffskoll @volker_turk @DropSiteNews @AzeemIbrahim @MoeedNj @WajSKhan @MJibranNasir @MarioNawfal @TheEconomist @AJEnglish @trtworld #PakistanUnderFascism #UndeclaredMartialLaw 1/n
What a powerful campaign yesterday by Pakistanis from all over the world on the thrashing and rejection of the #27thAmendment, its architects and its beneficiaries. The sound of “Mein Nahi Maanta” echoing on all social media platforms. If they have any aqal, they shall cut the losses and undo the Undeclared Martial Law. Whole Pakistan on one side and this less than 1% elite will always give that 1% folks panic and sleepless nights out of fear! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
۲۷ وی ترمیم سے شاعر کی کیا مراد ہے؟ ۱) موگیمبو ڈر گیا ۲) مجھ کو رانا جی معاف کرنا، نہیں تو میں خود کردوں گا ۳) کتنے آدمی تھے؟ پچیس کڑور میں صرف ایک، جس کی وجہ سے پورا آئین بدلنا پڑ رہا ہے ۴) فیلڈ مارشل گوگو نام ہے میرا، عوام کا ہی نہیں، فوج کے اداروں کا بھی ڈکٹیٹر ہوں ۵) اک چٹکی ایکسٹینشن کی قیمت تم کیا جانو شمشاد بابو ۶) بڑے بڑے دیشوں میں چھوٹے چھوٹے لوگ خد کو خدا سمجھتے رہتے ہیں ان کی مراد کچھ بھی ہو مگر ایک بات یہ بھی ہے کہ: پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
خود ہی کو کریں بلند اتنا کہ آپ سے مقابلہ کرنے کے لیے پورا آئین ہی بدلنا پڑ جائے! #IqbalDay
فیلڈ مارشل کے لیے یہ ۲۷ وی ترمیم نامکمل نامکمل سی لگ رہی ہے! اس میں روز حشر میں امپیونیٹی (impunity) کی تو بات ہی نہیں۔ جتنی بھی ترمیمیں کر لیں یہ سب ظالم، اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے!
Jibran Ilyas retweeted
Forget Bajwa and Asim for a minute and think of the fundamental problem in the power structure of our country! How can a country allow this many alleged crimes without anyone being able to stop? The courts, the lawyers, the parliament, political parties, human right orgs, civil society, etc. all helpless? Shouldn’t everyone be at least chanting “Extension NaManzoor”? #ایکسٹینشن_نامنظور
”جب ایمان مضبوط ہو تو 60 ہزار کے لشکر کے سامنے 60 کا لشکر بھی جیت جاتا ہے۔ جب ایمان مضبوط ہو تو کشتیاں جلا دی جاتی ہیں اور جنگ جیت لی جاتی ہے۔ الحمدللّٰہ، ہم میں اتنی طاقت ہے کہ ہر قسم کی آفات سے نِمٹ سکیں۔“ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF #StayStrongSohailAfridi
I don’t understand why everyone is wasting time debating the details of 27th Amendment for so many hours everyday! The real “issue” is that Asim Munir wants legal cover for this dictatorship so the real “question” is if there is any court, any lawyer group, any civil society, any other institution who can explain him that it’s bad for Pakistan, therefore it’s time to cut the losses and restore democracy in Pakistan! #ایکسٹینشن_نامنظور
عمران خان نے پورے سسٹم اور عاصم منیر کو اتنی بری طرح ہرایا ہے کہ ہر وقت وہ کھیل کے رولز چینج کرنے میں لگے ہوتے ہیں ، کبھی زور زبردستی سے اور کبھی آئینی ترمیم سے۔ ان سب کو یہ نہیں پتہ کہ کچھ اصول قدرت کے بھی ہوتے ہیں اور ان کے مطابق عمران خان ان سب کو مات دے چکا ہے عوام کی مدد سے! اب وہ لوگ آگے جو کچھ بھی کریں، پہلے اپنی مایوسی، محرومی اور ناکامی لوگوں کو دکھائیں گے اور پھر طاقت دکھانے کے باوجود اور رسوا ہوں گے کیونکہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، الٹا پاکستان کو نقصان پہنچے گا اور لوگ اور شدت سے ان کے خلاف ہوں گے۔ یہ سائیکل تین سال سے چلا کر اپنا دیوالیہ نکال لیا ہے- یہ وقت اصلاح کا ہے! #ایکسٹینشن_نامنظور
Brilliant video on what Imran Khan calls “a phenomenal achievement” and how he has given it all to pursue it. #ReleaseLeaderOfMasses #ایکسٹینشن_نامنظور
Dear @UAEmediaoffice @uaeembassyisb, Salman and Junaid have been in custody of your country for over 400 days now as a result of the political victimization by Pakistan’s law enforcement. They are suffering health issues; Salman’s condition is even more worrisome. Please look into this matter! #JusticeForJunaidAndSalman
It looks like Imran Khan wore the “Cornered Tigers” T-Shirt today! What a powerful message against the fascists of the country and reaffirming his commitment to the cause of our Haqeeqi Azaadi! #ReleaseLeaderOfMasses #ایکسٹینشن_نامنظور
”عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے“ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔ نومبر 4، 2025 #ذہنی_مریض_نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے- اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا- خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔ ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔ تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔ سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025

عمران خان نے کہا ہے کہ عاصم منیر بہت ظالم شخص ہے یہ ذہنی مریض اپنے اقتدار کے لیے کچھ بھی کر گزرے گا! مریدکے، کشمیر، اور 26 نومبر قتل عام کیا، جتنا ظلم اس کے دور میں ہوا ہے پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا- ڈاکٹر عظمیٰ خان #ذہنی_مریض_نامنظور #ایکسٹینشن_نامنظور
AI Video based on Imran Khan’s tweet on Oct 21, 2025! “The atrocities being perpetrated under #AsimLaw are not strengthening the state. They are, in fact, eroding its very foundations. No country can become strong by turning its guns on its own citizens” #ایکسٹینشن_نامنظور
With due respect, sir … “Sawal Gun’dum, Jawaab Chana” Please read my response again, especially the question at the end about “Mayari Sahafat”. Also, you might agree that @shazbkhanzdaGEO felt the pinch when Awaam exposed his hypocrisy very comprehensively & burst his bubble.
Jibran sab , Maneka is the same man who remained one of the most powerful figures in Punjab for four years, nominated in several cases, and accused of influencing postings and transfers. He was closest to Farah Khan and Gujjar, went on Umrah with the Prime Minister, and his children have faced corruption allegations.We, and the entire media,have been chasing him for an interview since 2018, but now, when he finally wants to speak, we shouldn’t interview him just because he criticizes Imran Khan? No matter how tough the questions, it apparently doesn’t matter because the interview itself shouldn’t happen? This is very much journalistic practice across the world.
24
520
2
1,718
قتل کا منصوبہ کیسا بنا، دیکھیے اس وڈیو میں! سب کی دعائیں کام لائیں اور اللہ نے کرم کیا۔ عمران خان کی جان بہت قیمتی ہے، جتنا شکر ادا کریں کم ہے! #NeverForgetNov3
Jibran Ilyas retweeted
ایک سوال - تین سال پہلے جو عمران خان کو مارنے کا پلان بنایا تھا، آپ کے خیال میں یہ پلان کس نے لیڈ کیا تھا اور اس کو نبھانے کی کوشش کس نے کی؟ #NeverForgetNov3