سید حشمت اللہ شہید ہوا اور اسکی ڈیڈباڈی کو چھپا لیا گیا اور اس کی بہنوں کو اٹھالیا گیا اور اس کی ایک بہن کو اتنا مارا گیا کہ اس کا حمل ضائع ہوگیا، تحریک لبیک کے 24 شہید ہیں، ٹی ایل پی کے وکیل احسان اللہ عارف کی گفتگو
🌷🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷🌷
🌷🌷لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌷🌷
🌿🌿صبح بخیر 🌿🌿
#ایمان__بخیر
🌿🌿دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں🌿
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
راولپنڈی ڈھوک کشمیریاں کی سیدہ عالیہ شاہ نے گیارھویں کے امتحان میں 555 میں سے 550 نمبر لے کر میرپور بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی 😍 ریڑی پر سبزیاں بیچنے والے باپ کی بیٹی نے کمال کر دکھایا 👏 غریب باپ کا فخر، عالیہ شاہ کو ڈھیروں مبارکباد ❤️
شاہ محمود قریشی نے مجھے بڑے واضح طور پر یہ کہا کہ یہ ملاقات میری رضامندی پر نہیں ہوئی اور میں وہیں پر کھڑا ہوں جہاں پر کھڑا تھا میں عمران خان کے ساتھ ہوں برسٹر سلمان اکرم راجہ نے فواد ڈبو کی ہونے والی ملاقات کا پول کھول دیا
گلگت بلتستان ایک صوبہ ہے وہاں پہ نہ کوئی میڈیکل کالج نہ کوئی میڈیکل یونیورسٹی ہے وہاں پر منشیات اتنی عام ہے خودکشیاں عام ہیں ۔۔
وہاں پہ بجلی نہیں وہاں پے گندم نہیں لیکن زرداری کو سرٹیفائیڈ چور مسٹر ٹن پرسنٹ کہا تو جیالوں کے تن بدن میں اگ لگ گئی۔۔