شبلی فراز اور سیف اللہ ابڑو دوست ہیں۔۔۔۔۔
7 جون 2024 کو یہ حقیقت آپ سب کے سامنے لے کر آیا تھا اور بتایا تھا کہ سیف اللہ ابڑو پی پی پی کا بندہ ہے اور یہ غداری کر رہا ہے۔۔۔۔
لوگوں نے یقین نہیں کیا۔۔۔
اب اُمید کرتا ہوں کہ سب حقیقت سے بخوبی واقف ہو چکے ہوں گے۔۔۔۔
یہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو ہیں
یہ الیکشن میں بلاول کے حق میں دستبردار ہو گئے تھے
جس کے بعد عمر ایوب نے شو کاز نوٹس جاری کیا تھا
لیکن سوموار کو جب سائفر کا فیصلہ محفوظ ہوا تھا تو
سیف اللہ ابڑو اور شبلی فراز 4:09 بجے ایک گاڑی میں ساتھ آئے تھے
کیا یہ ابھی تک پی ٹی آئی کا حصہ ہیں؟
کیا شو کاز کے بعد ان کو پارٹی سے نکال نہیں دیا تھا؟
پلیز اس پر آپ لوگ میری رہنمائی کر سکتے ہیں؟
شکریہ