بات وہی ہے دو رجیم کے وقت ہی کردی تھی ہم نے بھئی!
اور بات واضع ہے کہ وہ کہتے ہیں جو پٹنا ہے پٹ لو اور جنکو کہتے ہیں ؟ بشمول پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر عمران سب کے سب اس بات کی شکائتیں لیکر عدالتوں پر انحصار کیے ہوئے ہیں
وہ عدالتیں وہ فیصلہ محفوظ کرتے ہیں۔۔اور پھر سناتے ہیں