ورلڈ بینک کی رپورٹ میں نا اہل حکمرانوں کا کچا چٹا کھل گیا، موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی میں ٹیکسٹائل سیکٹر, کنسٹرکشن سیکٹر، پبلک ڈیویلپمنٹ پروگرام، پلاننگ منسٹری اور ٹریڈ ڈیفیسٹ، ایف ڈی ائی اور انڈسٹری کولیپس پر بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت کے اپنے ایم پی اے اشرف رسول کے ایس ائی ایف سی کو لکھے گئے خط پر گفتگو جس میں انہوں نے اپنی ہی حکومت سے بجلی کے بڑھتے ریٹس پر رحم کی درخواست کی ہے