پیارے فواد بھائی، آپ ہر پانچ چھ دن کے بعد فوجیوں کے ایک نئے پیغام کے ساتھ استعمال ہو جاتے ہیں! اپنے آپ کو مزید خراب نہ کریں!
سہیل آفریدی الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں اور حوصلے سے چلیں، آپ کا عہدہ انتہائ ذمہ داری کا تقاضہ کرتا ہے، بیہودہ پروپیگنڈا سے تلخیاں بڑھیں گی اور اس کا فائدہ نہ تو آپ کو ہو گا نہ قیادت کو، عمران خان کی رہائ کی کوششوں کو آپ کی اس طرح کی گفتگو سے شدید نقصان پہنچتا ہے۔ تلخیاں کم کریں یہ وہ واحد صورت ہے جس سے ملک میں سیاسی استحکام آ سکے گا۔