”27ویں ترمیم کے بعد فیلڈ مارشل کو تاحیات مراعات ملیں گی اور پوری زندگی اس پر کوئی مقدمہ نہیں بن سکے گا۔ عاصم منیر اپنے کیے کرتوتوں سے اتنا خوفزدہ ہے کہ اپنے اردگرد حفاظتی دیوار کھڑی کر رہا ہے۔ خوف ہے کہ جو ملک کے ساتھ کر دیا اس پر کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا تو اپنے لیے تاحیات استثناء لیا جا رہا ہے۔“ عمران ریاض خان