ہم صاحبزادہ حامد رضا صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں جو عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں۔
یہ ہتھکنڈے ان لوگوں کے ایمان کو متزلزل نہیں کر سکتے جو غیرت کے لیے مرنے کو تیار ہیں۔
عمران خان نے پورے سسٹم اور عاصم منیر کو اتنی بری طرح ہرایا ہے کہ ہر وقت وہ کھیل کے رولز چینج کرنے میں لگے ہوتے ہیں، کبھی زور زبردستی سے، اور کبھی آئینی ترمیم سے۔ ان سب کو یہ نہیں پتہ کہ کچھ اصول قدرت کے بھی ہوتے ہیں، اور ان کے مطابق عمران خان ان سب کو مات دے چکا ہے عوام کی مدد سے! جبران الیاس
@agentjay2009#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میری بہنیں جب گرفتار تھی تو عدالت پیشی کے موقعے پر پنجاب پولیس انہیں دھکے دیتی تھی لیکن جب مریم نواز گرفتار تھی تو وہ پروٹوکول میں آتی تھی
اور آگر مریم نواز کا pen گر جاتا تو SP جھک کر pen اٹھاتی تھی
بہن نورین خان کی گفتگو 💔
سہیل آفریدی بھائی۔۔۔۔
آپ نے گھبرا نہیں ہے۔۔۔۔
ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔
آپ جب بھی اڈیالہ آتے ہیں میں لازمی موجود ہوتا ہوں
میں ہر وقت آپ کے ساتھ ہوں
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
@SohailAfridiISF
عمران خان کی یہ تصویر واہ کینٹ میں لگی ہے!
اور اسوقت پورے واہ کینٹ اور اسلام اباد سے لوگ جاتے ہے, اس تصویر کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل ہوجاتے ہے!!
اب یہ تصاویر ذہنی مریض کے عاصم منیر کے لیے درد سر بنا ہوا ہے!!
شہباز گِل سے چمچہ برگیڈ کو واقعی بہت تکلیف ہے۔۔۔
شہباز گِل نے صحیح وقت پر سچ بول کر ان کی دم پہ پاؤں رکھا ہوا ہے۔۔
زبردست شہباز گِل ❤️
اللہ آپ کو ثابت قدم رکھے
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔