مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ہیڈ سرگودھا ڈویژن میاں سبحان کی ضمنی الیکشن PP-87 میانوالی میں آمد
مسلم لیگ ن کے امیدوار علی حیدر نورخان نیازی کے ساتھ کمپین میٹنگ اور سوشل میڈیا کے ورکروں کے ساتھ مل کر بھرپور الیکشن کمپین کا سلسلہ شروع کریں گئے
@MaryamNSharif
#PMLN
#PP87
#Mianwali