آج میں نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا، ادارے میں مریضوں کی دیکھ بھال، تھراپی اور بحالی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ذہنی امراض کا شکار افراد ہمارے خصوصی توجہ اور احترام کے مستحق ہیں۔ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ذہنی صحت کے فروغ اور پالیسی فریم ورک کی بہتری کے لیے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی