میرا عنوان میرا پہچان پاکستان 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد ❤️

Joined April 2022
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
آج کا دن ایک قیامت جیسا تھا میری ماں کے لیے میرے لیے میرے خاندان کے لیے ۔۔ کیونکہ میری ماں کبھی نہیں مانتی تھی کہ پاکستان میں ایسا کچھ ہو سکتا ہے😭💔 CCTV footage of my house
عمران خان کی رہائی کے ساتھ ہی ملک نے آزاد ہونا ہے۔ ملک کی خوداری، غیرت، عزت نے بحال ہونا ہے۔۔۔ جاوید ہاشمی
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
زمان پارک کے باہر کی صوتحال : قائد اعظم نے عوام کی طاقت سے اس ملک کو حاصل کیا تھا،فوج کی طاقت سے نہیں ۔ یہ عوام کا ملک ہے اگر اس ملک پر آپ قابض ہونا چاہیں گے تو یہ عوام اس قبضے کو مسترد کرتی ہے ۔
56
193
0
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
آج ساڑھے آٹھ بجے واشگاف الفاظ میں ۲۷ویں ترمیم کے ذریعے آئین پاکستان، عدلیہ کی آزادی اور ہمارے بنیادی حقوق پر حملے کو رد کیجئے۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا ایسے دستور کو، صبح بے نور کو
آئین عوام کے بنیادی حقوق کا محافظ ہوتا ہے۔ متفقہ آئین کو مخصوص مقاصد کے تحت غیر مجاز پارلیمنٹ کے ذریعے بدلا جا رہا ہے۔ اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک آج رات سے شروع ہوگی۔ آج شام ساڑھے آٹھ بجے پوری قوم سے اپیل ہے: تمام ویڈیوز، ٹویٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے یہ سلوگنز ہر جگہ نشر کریں۔ ہمارا سلوگن ہوگا: "ایسے دستور کو، صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا" ہمارے نعرے: جمہوریت زندہ باد! آمریت مردہ باد! قیدیوں کو رہا کرو! عوام کے نام اپیل: آؤ مل کر اس انقلابی تحریک کا حصہ بنیں۔ اپنی آواز بلند کریں اور ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ یہ وقت عمل کا ہے، ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ آج شام ساڑھے آٹھ بجے، ہر پلیٹ فارم پر اپنی موجودگی درج کروائیں۔ ہم سب مل کر ستائیسویں ترمیم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے! آمریت کے خاتمے کے لیے جمہوریت کی فتح کے لیے بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے آمریت مردہ باد جمہوریت زندہ باد سیاسی قیدیوں کو رہا کرو۔ ہمارا عزم پکا، ہماری جدوجہد جاری!
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو آئینی ترمیم کا ڈرافٹ میڈیا سے شئیرکرنے سے روک دیا ویر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ڈرافٹ میڈیا کو دینا چاہا تو پیپلز پارٹی کی راہنما اور سابق صحافی شیری رحمان انہیں ایسا کرنے سے روک دیا وزیر قانون نے 243 میں ترمیم سے متعلق ایک ڈائریکٹ سوال کا جواب دینے سے گریز کیا
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
یہ وہیں وہ نامعلوم جتھا جو ہاتھوں میں پلاسٹک کی بیڑیاں لے کر لوگوں کو تین سال سے اغوا کرتے ہیں۔ ہر آپریشن میں ماسک پہن کر یہ چھوڑے جاتے ہیں۔
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
"باقی سب باتیں ایک طرف، کسی قیدی نے کبھی بھی… اپنے جیلر کے خلاف اتنی سیدھی، کھری اور جارحانہ زبان استعمال نہیں کی جتنی عمران نے کی ہے… انسان کو اس دیوانگی کی حد تک جرات کی قدر کرنی پڑتی ہے۔"سیرل المیڈا @cyalm #ImranKhan خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
7
999
3
3,595
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
"خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔" عمران خان
یہ ہے عمران احمد خان نیازی کا اپنے اللہ پر مضبوط ایمان 🫶😍
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
غزہ پر بیت المقدس کیوجہ سے ہر کوئی بات کررہا ہے مگر سوڈان پر دنیاں انکے رنگ کیوجہ سے خاموش ہے جناب بلال رضی اللہ عنہ مکہ میں اذان نہیں دیتے تھے تو خدا کی قسم مشرق سے سورج نہیں نکلتا تھا
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
شفیع جان آپ بہترین کام کر رہے ہیں۔ پوری پی ٹی آئی آپکے پیچھے کھڑی ہے۔ زبردست کام کر رہے ہیں Keep it Up.
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
سیکیورٹی فورسز والے ہماری مسجدوں میں کتے باندھتے تھے ہم کہتے تھے کہ یہ مسجد کی توہین ہے تو کہتے تھے کہ آپ اور یہ جو کتے ہیں ایک ہی بات ہے، اس کے بعد بھی ہمارا ظرف دیکھیں کہ ہم نے کتنا بڑا دل کیا ہوا ہے کہ ہم پھر بھی کہتےہیں فوج بھی ہماری یہ ملک بھی ہمارا۔
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
ایکسٹنشن غیرقانونی ہے آپ کسی گناہ میں مبتلا ہیں۔ مریم نواز کا بیان ایکسٹنشن پر یاد کریں۔
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا!! یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔۔
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
منافقت کی بدصورتی دیکھنی ہے تو یہ ٹویٹ پڑھ لیں لاسٹک کی شلواروں کے دھوبی اب تھری پیس سوٹ کے درزی بن رہے ہیں
جمہوریت کا حسن دیکھنا تو کومو کی شکست کے بعد کی تقریر سن لیں کیا خوبصورت انداز شکست تسلیم کرنے کا ممدانی کو مبارکباد دی سپورٹر نے ہلٹر بازی کی تو کہا نہی یہ ہم نہی ہیں آج انکی رات ہے وہ جیت گے اور ہم انکی ہر ممکن مدد کریں گے نیویارک کو گریٹ بنانے میں
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
😂😂😂😂
خواجہ صاحب، یہ بھی جعلی نہیں ہے 😆
31
420
6
2,133
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
پاکستانی جعلی دانشوروں کی دو نمبری دیکھیں۔ دوسرے ملکوں کے نوجوانوں کی پسند پر خوش اور اپنے ملک کے نوجوانوں کو کلٹ کہتے ہیں۔ ادھر ووٹ سے کوئی طاقت کے خلاف جیتے تو خوش، یہاں ووٹ چوری کے جواز پیش کرتے ہیں۔ وہاں کوئی سسٹم کے خلاف چلے تو شعور اور یہاں کا نوجوان گمراہ اور بدتمیز ٹھہرے۔ ثمینہ پاشا سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں @pasha_samina
10
478
5
1,053
آمین کہے بغیر کوئی بھی نہ گزرے 🚨
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed no regard for women, nor any compassion for children and the elderly. Asim Munir is capable of doing anything to satisfy his lust for power. At this time, the entire country is being run by the orders of one man, Asim Munir, as a result of which morality has been completely buried. Never before have there been mass killings of ordinary citizens. The incidents of May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke stand as the worst examples of the ruthless abuse of power. The way unarmed citizens were fired upon is unimaginable in any civilized society. The atrocities committed against women during Asim Munir’s tenure are also unprecedented. Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, has been imprisoned merely for refusing to abandon Pakistan Tehreek-e-Insaf. Bushra Begum too has been kept in solitary confinement solely to exert pressure on me. What kind of law is this, where those who renounce PTI are granted amnesty, while those who remain loyal to my ideology face relentless persecution? We prefer death over accepting slavery. Asim Munir is inflicting every form of cruelty upon me and my wife. No political leader’s family has ever been subjected to such treatment. I wish to make it absolutely clear once again: no matter what they do, I will neither bow down nor submit to them. My message to the nation is this: nations that embrace the clear and fearless principle of ‘freedom or death’ cannot be stopped from achieving true independence and progress. Only such principled nations ultimately prevail with honor. I also wish to make it clear that Pakistan Tehreek-e-Insaf will hold no talks either with the Form-47 government or with the Establishment. There is no point in negotiating with a puppet government whose prime minister operates under a policy of ‘I will let you know after asking’. Negotiations are futile also because every time we have engaged in dialogue, the oppression against us has only intensified. All power rests in the hands of one man at this time: Asim Munir, who can go to any extent to extend his hold on power. Decisions regarding any negotiations will be made by our allies in the Tehreek Tahafuz-e-Aain Pakistan: Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas. All PTI office-bearers, parliamentarians, members of the Insaf Lawyers Forum, and senior lawyers must approach the High Courts and refuse to leave until hearing dates are set, because both my and Bushra Begum’s cases are being deliberately prolonged, with hearings not being scheduled, to ensure that we remain in prison. Everyone knows there is no substance in these cases and that they will eventually collapse; therefore, hearings are intentionally being withheld. I have complete trust in Salman Akram Raja. All party-related instructions and meeting lists will be communicated through him. It is Salman Akram Raja’s responsibility to ensure that every directive is duly implemented.” Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail during a meeting with his sister, November 4, 2025
Mera❤️pak🇵🇰 retweeted
لاہور میں ظلم کی داستان!!💔 مریم نواز اور پنجاب پولیس کی ناانصافی!! بھائی پچھلے تین دنوں سے میری فیملی پر اٹیک ہو رہا ہے میرے بھائی کا نام علی حسن ولد سبطین حسین ہے ان لوگوں کے ساتھ محلے میں لڑکوں نے لڑائی جھگڑا کیا میری والدہ کو دھکے دیے میرے بھائی کو بلا مارا بلوں سے مارا اس کے بعد معاملہ وہاں پر ٹھنڈا ہوا ہم لوگ تب گھر پہ موجود نہیں تھے اس کے بعد رات کو دوبارہ لڑکی ائے انہوں نے گھر کے اندر گھسنے کی کوشش کی اور میری فیملی کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی خواتین تھی گھر میں مارنے کی کوشش کی ان کو پھر کل رات کو میرا بھائی اپنے لیے کھانا لینے تقریبا ساڑھےگ بجے ٹھوکر نیاز بیگ لاہور مین پر گیا واپسی پر دس بندوں نے مل کر جمع ہو کر اس کو مارا ان بندوں کے ہاتھوں میں چاک اتھے راڈ تھے ڈنڈے تھے لوہے کے راڈوں سے مارا میرے بھائی کا سر پھٹ گیا ہم نے میڈیکل رپورٹ کرائی اب ہم ایف ائی ار کرائیے لیکن پولیس ایکشن نہیں لے رہی میری فیملی پر تشدد کیا میری ماں کو دھکے دیے میری ماں کے گھٹنوں پہ چوٹیں ہیں سڑکوں پر انہوں نے میری امی کو دھکہ دیا میری والدہ کے اوپر تشدد کرنے کی کوشش کی تین لڑکے ہیں ٹھوکر نیاز بیگ لاہور منیر گارڈن کے جن کا نام عمران عرف مانی فرحان اور فانی اور گڈو ان لوگوں نے لڑائی کی قاتلانہ حملہ کیا ابھی ہماری درخواست پر پولیس کوئی ایکشن نہیں لے رہی اسی لیے میں چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ہمارے لیے اواز اٹھائی جائے