Baby panda retweeted
شہباز گل مریم نواز کے دانتوں پر باقاعدہ Vlog کرتے ہوئے۔۔ 😂😂🤣 بھلا ہو قریب سے ویڈیو بنانے والے ظالموں کا۔۔ سارا پول ہی کھول کر رکھ دیا۔ 😂
Baby panda retweeted
قوم کے اصلی ہیرو !! علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ ۔ متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ; #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
182
782
9
1,753
Baby panda retweeted
Can we get 1,000 people to reply with،Free Palestine 🇵🇸🍉
Baby panda retweeted
This is a disgraceful end to an era of intellectual and democratic masking This man first destroyed politicians and politics in this country as tool of establishment through so called inside information and is now acting as the soul distributor of China model in Pakistan.
ساری دنیا میں جمہوریت کا رومانس ختم ہو رہا ہے اب سادی دنیا چائنہ کی طرف دیکھ رہی ہے جہاں ون پارٹی سسٹم ہے ہم بھی اس طرف دیکھ رہے ہیں اب نیشنل سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ اس ملک کو آئینی طور پر اس پارلیمنٹ کی مہر کے ساتھ چلائے گی ! نجم سیٹھی ۔۔۔
Baby panda retweeted
عاصم یزید کو بھی عبرت کے نشان کے طور پر شیشے کے بکسے میں محفوظ رکھا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی جرنیل تاحیات استثناء کا خیال اپنے گندے دماغ میں نہ لائے
Baby panda retweeted
سب مصنوعی ہے! جو طاقت پہلے ہی تھی اسے پارلیمنٹ کا نام دے دیا ہے! جب کبھی بھی دوسری طرف سے ریلا آے گا تو سارے ڈھانچے کو خسوخاشاک کی طرح بہا کے لے جاے گا! اور یہ پاکستان تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں! اب کچھ اور ہی ہو گا!
وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے ایک ایوان میں سادہ اکثریت چاہیئے۔ "چیف اۤف ڈیفنس فورسز" کو ہٹانے کیلئے دونوں ایوانوں کی دو تہائی اکثریت چاہیئے: حبیب اکرم @HabibAkram @akbarbajwa @ajmaljami
88
695
9
2,264
Baby panda retweeted
جمہوریت کی نرسری میں گندے پانی سے لگایا گیا پودا ڈبل مجرم ہے ۔ بار بار ڈیل کی۔ جس کو مجرم کہا اس کو توسیع کا ووٹ دیا اور اس کے بعد اب منہ میں دہی جما کے بیٹھا ہے ۔ اب پوچھے ناں مجھے بتاؤ ایسے چل سکتا ہے؟
Baby panda retweeted
If you see this image, put a dot to break the algorithm.
Baby panda retweeted
انشاللہ جس دن عمران خان کی حکومت آئی۔ جھوٹی اسمبلی جھوٹے مینڈیٹ سے کی گئی یہ تمام جھوٹی غیر آئینی ترامیم جڑ سے ختم کی جائیں گی۔ ان ترامیم کے جنم کو گناہ قرار دیا جائے گا۔ اور یوں جس جس نے ان ترامیم سے فائدہ اٹھایا ہوگا ان سب کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انشاللہ۔
Baby panda retweeted
شاہد آفریدی بھائی؛ بڑی عزت تھی دل میں آپ کی مگر آج آپ کی عمران ریاض بارے ویڈیو میں کمنٹ دیکھ کر احساس ہوا کہ آپ تو اندر سے بہت ہی چھوٹے انسان ہیں جنہیں ہم سب نے مل کر بڑا بنا دیا - اللہ نہ کرے آپ پر ایسے حالات اور تشدد کیا جائے تو آپ کو احساس ہو ظلم کا - نہایت ہی شرمناک کمنٹ تھے.
Alhamdullilah 🤲
Baby panda retweeted
شاہد آفریدی کی عمران ریاض پر تنقید ایک گھٹیا حرکت ہے۔ لیکن آفریدی صاحب کو یہی کرنا آتا ہے۔ جب منہ کھولتا ہے برا ہی کھولتا ہے۔
آئین عمرانی معاہدہ ہوتا ہے۔ آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ ہماری اپنی پارلیمنٹ آئین پر حملہ آور ہے اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک کل رات سے شروع ہوگی۔ ہمارا سلوگن ہوگا جمہوریت زندہ باد آمریت مردہ باد قیدیوں کو رہا کرو
Baby panda retweeted
ستائیسویں آئینی ترمیم میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ کو گھر بھیجنے کا جال تیار کر لیا گیا آئین کے آرٹیکل 206 میں ترمیم کے ذریعے واضح کر دیا گیا ہے کہ کوئی بھی ہائی کورٹ کا جج سپریم کورٹ یا آئینی عدالت میں تعیناتی سے انکار کرتا ہے یا کوئی سپریم کورٹ کا جج اگر وفاقی آئینی عدالت میںں تعیناتی سے انکار کرتا ہے تو وہ جج اپنے عہدے سے ریٹائرڈ تصور ہو گا۔ اس ترمیم کے تحت جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تعیناتی کے بعد جب صدر مملکت مذکورہ چار ججوں میں سے کسی کو چیف جسٹس امین الدین کے نیچے بطور جج تعینات کرینگے تو پھر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر جیسے جج کیا ایسی تعیناتی قبول کرینگے؟ اگر نہیں تو پھر بغیر نئے حلف اور استعفے کے انہیں ریٹائر ہو کر گھر جانا پڑیگا۔ لگتا ہے مذکورہ ججوں عملی طور پر فارغ کیا جا رہا ہے۔
Baby panda retweeted
If you see this video, put a dot to break the algorithm.
خان صاحب یہ سب آپ کے ڈر کی وجہ سے ہے 😎
83
929
11
5,778
Baby panda retweeted
ن لیگ کا آرمی چیف سے سہیل آفریدی کے قتل کا مطالبہ - آرمی چیف کو کرائے کا قاتل مان لیا گیا؟؟
Baby panda retweeted
ایک باپ کے سامنے اس کی بیٹی کا ریپ کرنے کی دھمکیاں دینے والے کہتے ہیں ہم مسجدوں میں کتے نہیں باندھتے
Baby panda retweeted
عمران ریاض خان کی کنفیوژن دور ہو گئی مجھے میرے ذرائع ہمیشہ دعویٰ کرتے تھے کہ یہ عمران خان سے بہت ڈرتے ہیں لیکن میں کنفیوژ رہتا تھا کہ سارا نظام سارا ملک ان سے ڈرتا ہے یہ عمران خان سے کیسے ڈر سکتے ہیں لیکن 27ویں ترمیم کے خدو خال سامنے آنے کے بعد یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان ان کے اعصاب پر سوار ہو چکا ہے یہ دن رات اس سے ڈرتے ہیں ۔ عمران ریاض خان
If you see this video, put a dot to break the algorithm.
Baby panda retweeted
یہ برطانیہ والی ریما عمر ہیں؟
Breathing space.