Karachi, Pakistan
Joined April 2010
بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لیئے سب کود پڑے۔ صدر کو زندگی بھر کے لئیے استشنی۔ کمال ہے۔ آئین تو ریاست اور فرد کے مابین معاہدے کا نام ہے۔ یہاں تو ریاست کو پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
Power presence for the rulers yes. But what have the people got over more than 3 years - more poverty, more unemployment, more erosion of purchasing power, more taxes for the middle class, more children out of school, more stunned children, no investment, no growth @kirannaz_KN
Pakistan's power full presence in central Asia .
10
50
270
Supreme Court of Pakistan is no more Supreme. 27th amendment is an obituary of the Supreme Court & the high courts that we once knew. If you have known a person or institution well and for long, such a piece was also not easy to write by Makhdoom Ali Khan. dawn.com/news/1954031
SiFh retweeted
”عاصم منیر نے تاحیات استثناء والی واہیات غلطی کر دی ہے۔ کسی فوجی/ جرنیل کیلئے سب سے بڑا اعزاز یہ ہوتا ہے کہ لوگ اسے بہادر یا دلیر سمجھیں۔ یہ قوم عاصم منیر کو تاریخ میں بزدل جرنیل کے طور پر یاد رکھے گی۔ کیا کسی بہادر فوج کا اتنا بزدل سپہ سالار ہو سکتا ہے جو اپنے لیے استثناء ہی مانگ لے۔“ عمران ریاض خان
Pakistani Liberal - Pragmatic authoritarian. Wah!!
جس جس نے جتنا جھوٹ بولنا ہے، کھل کر بول لے۔ اور جتنی دیر بول سکتا ہے، بول لے۔ اللّه کی عدالت میں نہ کوئی آئینی ترمیم انہیں بچا سکے گی، نہ وہاں ناانصافی کا %1 بھی کوئی چانس ہے۔ لہٰذا آپ سب اپنی اپنی چالیں چلتے رہیے اور اللّه اپنی تدبیر کرتا جا رہا ہے۔ بےشک مومنوں کو اللّه پر ہی بھروسہ رکھنا چاہئے۔
41
351
8
1,171
صدر پاکستان کے لیے تاحیات استثنا دینی، آئینی، جمہوری،سماجی و سیاسی ہر اعتبار سے غلط اور شرمناک ہے، یہ نظام انصاف پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیا کیا گُل کِھلائے گی۔ وصیت، وراثت اور وڈیرہ شاہی پر پارٹی چلانے سے لے کرممبران پارلیمنٹ کی خریدوفروخت، میئر شپ پر قبضے اور فارم 47 کے ذریعے سیاست کو آگے بڑھانے والےعوام کے بعد اب عدالتوں کو بھی جوابدہ نہیں رہنا چاہتے۔ ستائیسویں ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں وہ ہولناک ہیں، اپوزیشن کو اسے کلیتاً مسترد کرنا چاہئے۔
SiFh retweeted
خونی لبرلز کا المیہ یہ ہے کہ دو دہائیوں تک عمران خان کے خلاف لکھتے رہے، اور آج ملک میں جمہوریت کی واحد آواز وہی عمران خان نکلے۔ اب یہ حقیقت برداشت نہیں ہو رہی😂
19
953
5
3,129
SiFh retweeted
بھائی صاحب آپ کیوں پریشان ھے جہالت اور بے شرمی میں آپکی ٹرافی کوئ نہیں لے سکتا ۔۔اور بھی بہت سارے مشاغل ھیں جن میں آپ یکتا ھے ۔۔وہ بھی کسی دن بیان کر دیں گے
جن جاہلوں کو کل تک اتنا بھی شعور نہیں تھا کہ وہ فائلیں دیکھ کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں “استعمال” ہوتے رہے، وہ بے شرم بھی دانشور بنے ہوئے ہیں۔۔۔
51
602
12
3,329
SiFh retweeted
بیرسٹر شہزاد اکبر 💥استثنا کی دوڑ میں فیلڈ مارشل معاملات کو جہاں تک لے گئے ہیں اسکے بعد انکو اسکا کوئی فائدہ نہیں ۔آپ نے جسطرح کے قلعے اپنے ارد گرد بنا لیے ہیں جس کارنامے آپ نے انجام دیے ہیں اور جو دینے ہیں اسکے بعد استثنا ہو یا نہ ہو میٹر نہیں کرتا،جس دن تخت پلٹے جائیں گے اس دن قانون کا ردعمل نہیں رہے گا۔بات اب وہاں پر آ گئی ہے کہ اس قسم کا استثنا برطانیہ کے بادشاہ کے پاس بھی تھا جب کرومول نے اسکو آکر پارلیمان کے باہر لٹکا دیا تھا۔کیااس قسم کا استثنا ریشن ایمپرئیر کے پاس نہیں تھا تاریخ بھری پڑی ہے اس قسم کے استثنا سے touch me not لیکن جب کوئی بھی عوامی غصہ خوف اٹھتا ہے تو اسکے بعد یہ چیزیں ختم ہو جاتی ہیں
SiFh retweeted
یہ ڈفرز نہیں ذہنی مریض ہیں ورنہ کوئی ہوش مند اپنے وطن کو ایسے برباد نہیں کر سکتا
19
447
3
2,008
SiFh retweeted
ساری خواہشیں اور سازشیں ننگی ہو گیئیں : ہر بادشاہ تا حیات تخت پر بیٹھنا چاہتا ہے اور ہمارے شہنشاہ نے بھی کھل کر اعلان کر دیا - اپنے نو رتن بھی تا حیات ہر بڑی کرسی پر بیٹھیں گے - راج بھی میرا ، تاج بھی میرا ، عدالت بھی میری ، خزانہ بھی میرا ، فوج بھی میری ، دین بھی میرا ، دنیا بھی میری --- یہ ہے ایک لائن میں ٢٧ ویں ترمیم - بس یہ نہیں کہا آج سے میں الله کا بھیجا ہوا زمینی خدا ہوں اور سب بیعت کریں - مطلب وہی ہے ، نشہ پورے جسم میں پھیل چکا ہے - اب کوئی الله کا بندا ہی انکا علاج کرے گا - اور یہ بونے سیاست دان ایک عمران خان کے ڈر سے ہلاکو خان ، چنگیز خان اور ہٹلر کے ابّو جان کی خدمت میں لگ گئے ہیں - کیسی پستی ہے -
SiFh retweeted
ایک ڈکٹیٹر زندگی بھر کے لئے اس ملک پر مکمل قبضہ کرنے جا رہا ہے اور چوبیس کروڑ عوام تماشا دیکھ رہی ہے
SiFh retweeted
کیا تاریخی فرمان نکالا ہے ابو منافق بن منافق کا..مزہ آ گیا ہے
میاں نواز شریف نے بالآخر زبان کھول دی۔ کھل کر اداروں کو رگڑ ڈالا، دھاندلی کا بھی بتا دیا جرنل الیکشن ، سینٹ سمیت سارے معاملات بتا دیے کہ میرا دماغ بند نہیں ہے، میں ۳ بار وزیراعظم رہا ، یہ ملک نہیں چل سکتا، بخش دیں اسے۔
47
806
6
2,685
SiFh retweeted
عسکری تجزیہ نگار وجاہت خان نے خوفناک انکشاف کردیا! ایئر فورس اور نیوی جو اپنے کام سے کام رکھے ہوئے ہیں، اب آئی ایس آئی اور ایم آئی انکو بھی سیاست میں دھکیل رہے ہیں!! ایٹمی طاقت ایک بندے کے ہاتھ میں دینا انتہائی خوفناک ہے!!🚨
9
900
6
2,632
0
SiFh retweeted
ابھی تو فصلِ یقیں اور بھی اجڑنی ہے ابھی تو موسمِ قحط الرجال اور بھی ہے #صغیر_اسلم
وہ جیل میں بیٹھا بھی ان کو اتنا خوفزدہ کر رہا ہے کہ آئینی ترمیمیں کر کے خود کو تاحیات “استثنیٰ / immunity” دلوا رہے ہیں لیکن یاد رہے۔۔۔ یہ سب ترمیمیں انشأللہ ایک دن ہوا ہو جائیں گی اور ان سب کو حساب دینا پڑے گا
SiFh retweeted
مجھے عمران خان سے بچاؤ: ایک طاقتور بزدل کی ترمیم! وقار ملک @RealWaqarMaliks خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
SiFh retweeted
جو کچھ ضیا الحق اور مشرف نہ کر سکے،وہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کر گزرے،مطیع اللہ جان