OnLy MurahAD Imran khAn❤️‍🔥🤞💯💙

Joined December 2024
imran khan 804 retweeted
آج رات ساڑھے آٹھ بجے اپنے گھر کی چھت پہ کھڑے ہو کر نعرہ لگائیں، ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا ڈپٹی جنرل سیکرٹری، آئی ایس ایف پاکستان
imran khan 804 retweeted
قدم بڑھائیں اچکزئی صاحب!
"ایسے دستور کو، صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا" آمریت مردہ باد جمہوریت زندہ باد سیاسی قیدیوں کو رہا کرو۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #AchakzaiSymbolOfDemocracy
imran khan 804 retweeted
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
4
427
7
1,015
0
imran khan 804 retweeted
عوام نے منڈیٹ دیا ہے عمران خان کو ہم عمران خان کو رپریزنٹ کر رہے ہیں ابھی علامہ راجہ ناصر عباس تفصیلی نیوز کانفرنس کرینگے پارٹی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ،سینیٹر فیصل جاوید خان کی گفتگو @FaisalJavedKhan @SardarTayyab01
imran khan 804 retweeted
کراچی میں عوام سڑکوں پر نکل کر فیصلہ سازوں تک پیغام پہنچا رہی ہے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا شیخ احمد علی نوری #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت #27thAmendment
imran khan 804 retweeted
ایک لفظ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کیلئے؟؟؟!!!
imran khan 804 retweeted
عمران خان نے کہا یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا تین منٹس بھی چپ نہیں رہوں گا علیمہ خان کی گفتگو 🔥
imran khan 804 retweeted
“کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو میں نہیں مانتا 🪔 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
📍پریس کانفرنس مورخہ 9 نومبر بروز اتوار بوقت 01 بجے بمقام: نیشنل پریس کلب اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، سینیٹر راجہ ناصر عباس ، مصطفی نواز کھوکھر ، اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی اور خالد یوسف چوہدری مورخہ ۹ نومبر 2025 بروز اتوار بوقت ایک بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملک کی صورتحال اور حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا علامہ آغا عیسیٰ امینی #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #خان_کی_للکار_آزادی_یا_موت #27thAmendment
imran khan 804 retweeted
بقول حامد خان یہ ترمیم آئین پاکستان کو دفن کرنے کی ترمیم ہے۔ اگر پارلیمنٹ کے 100% ووٹ کسی کے پاس ہو تب بھی اسے اختیار نہیں کہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کو چھیڑیں۔ بنیادی ڈھانچہ یہ کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے، منتخب پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ اور تمام اداریں بشمول افواج اپنے فریم میں رہیں
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ✊
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
imran khan 804 retweeted
کوئی راہ تو نہیں گیا جس کو میرا یہ والا نوٹیفکیشن نہ ملا ہو؟ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
imran khan 804 retweeted
اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے ہم سب مل کر، پوری دنیا میں جہاں بھی پاکستانی بستے ہیں، پندرہ منٹ تک نعرے لگائیں گے: ایسے دستور کو، صبح بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! جمہوریت زندہ باد، آمریت مردہ باد! رہا کرو، رہا کرو! سیاسی قیدیوں کو رہا کرو! #آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت @PTIofficial
imran khan 804 retweeted
ایسے دستور کو صبح میں نور کو میں نہیں مانتی میں نہیں جانتی @Baaghiee #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا