📍پریس کانفرنس
مورخہ 9 نومبر بروز اتوار بوقت 01 بجے
بمقام: نیشنل پریس کلب اسلام آباد
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، سینیٹر راجہ ناصر عباس ، مصطفی نواز کھوکھر ، اخنزادہ حسین احمد یوسفزئی اور خالد یوسف چوہدری مورخہ ۹ نومبر 2025 بروز اتوار بوقت ایک بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملک کی صورتحال اور حکومت کی مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔