اعتزاز احسن 💥
فوج بہت ڈری ہوئی ہے عمران خان سے کہ ایک شخصیت کو پوری زندگی کے لیے پاکستان کے قانون سے بالا کر دے ۔صدر سے ذیادہ مضبوط عہدہ ہے ،یوں نہیں ہوتا۔ ہر وہ ترمیم جو بنا کسی بحث کے پاس ہوتی ہے،وہ قانون وہ ترمیم کبھی دیر پا نہیں ہوتی۔ انکا ہر منصوبہ ناکام ہوا ہے۔ جو نئے آتے ہیں وہ پچھلے کو اکھاڑ کے جاتے ہیں۔